غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

جاسمن

لائبریرین
چھا گئی ہیں جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اعلیٰ اعلیٰ۔۔۔ توڑیں توڑیں۔۔۔ بلکہ تروڑ مروڑ کر ان کی شاعری کا وہ حال کریں کہ بس۔۔۔ :p
میں تو خود اس دھاگے میں اسی لئے آئی ہوں۔۔۔۔:Dفکر نہ کریں۔ اب گرو کی اجازت بھی مل گئی تو آگے آگے۔۔۔۔:D
 

جاسمن

لائبریرین
چھا گئی ہیں جاسمن صاحبہ۔۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اعلیٰ اعلیٰ۔۔۔ توڑیں توڑیں۔۔۔ بلکہ تروڑ مروڑ کر ان کی شاعری کا وہ حال کریں کہ بس۔۔۔ :p
بس جب کوئی غضب کی غزل نظر آجائے تو فوراََ اُس دھاگے میں گھُس جائیں اور غزل کا وہ حال کر دینا چاہیے جو آپ نے بتانے کی کوشش کی ہے۔:D
 

جاسمن

لائبریرین
اکثر اشعار میں آپ کی "تان" نصف بہتر پر آ کر ٹوٹی ہے جسے دیکھ کر ہم پر نہ جانے شادی مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی یا مرگِ شادی کی۔ خوشی اور غم کی بات یہ ہے کہ ہم اب تک کُلی طور پر بہتر ہیں کہ ہم اس انتظار میں ہیں کہ نصف بہتر دیر آئیں تو درست بھی آئیں یعنی نصف کے بجائے مکمل بہتر ہو کر ملیں۔ :D:)
ہائیں۔ں۔ں۔ں۔شمشاد بھائی اتنے عرصہ شادی دفتر کیسے چلا گئے یہاں؟؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اکثر اشعار میں آپ کی "تان" نصف بہتر پر آ کر ٹوٹی ہے جسے دیکھ کر ہم پر نہ جانے شادی مرگ کی کیفیت طاری ہوگئی یا مرگِ شادی کی۔ خوشی اور غم کی بات یہ ہے کہ ہم اب تک کُلی طور پر بہتر ہیں کہ ہم اس انتظار میں ہیں کہ نصف بہتر دیر آئیں تو درست بھی آئیں یعنی نصف کے بجائے مکمل بہتر ہو کر ملیں۔ :D:):ROFLMAO:

ہائیں۔ں۔ں۔ں۔شمشاد بھائی اتنے عرصہ شادی دفتر کیسے چلا گئے یہاں؟؟

اب بھی آپ ہماری کی گئی تشریح کو مذاق سمجھتی ہوں گی۔۔۔۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
یوں تو اکثر جگہ دوکان بھی لکھا نظر آتا ہے تاہم لگتا ہے کہ صحیح لفظ "دُکان" ہی ہے۔
اِس لفظ بارے میں بھی ہمیشہ شش و پنج میں مبتلا رہی ہوں۔ لغت دیکھنے کی زحمت نہیں کی۔ آخر نیرنگ بھائی کے قبیلہ سے ہیں۔ میں دکان ہی لکھتی رہی ہوں۔ لیکن بانو قدسیہ کو دوکان لکھتے دیکھا ہے۔
 
Top