غزل

محمداحمد

لائبریرین
ویسے کتنے سورما کام آئے؟
مجھے تو ابھی تک 4 کا معلوم ہوا ہے۔ :)

یہ کیفیت نامہ دیکھیے، کچھ سن گن یہیں سے ملی تھی۔ :)

اُمید ہے کہ یہ لوگ جلد بحال ہو جائیں گے اور اچھے بچے بھی بن جائیں گے۔

ویسے اے خان تو اچھا بچہ ہے پتہ نہیں کیا بات ہوئی ہوگی۔
 
یہ کیفیت نامہ دیکھیے، کچھ سن گن یہیں سے ملی تھی۔ :)

اُمید ہے کہ یہ لوگ جلد بحال ہو جائیں گے اور اچھے بچے بھی بن جائیں گے۔

ویسے اے خان تو اچھا بچہ ہے پتہ نہیں کیا بات ہوئی ہوگی۔
ان میں ایک ہی نام اضافی ہے۔
اے خان کی ویسے مجھے بھی حیرت ہے۔ اس معرکہ کا میں چشم دید گواہ نہ بن سکا۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
اس لیے کہتے ہیں ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں . اے خان شاید مغالطے کی نذر ہو گئے.

:)

ایسا بھی نہیں ہے۔ :)

اے خان بھی اپنے موقف پر بضد تھے اُس لڑی میں اور مذکورہ ہستی کے لئے جنت کا ٹکٹ کٹوانے ہی والے تھے۔ :)
 
محمداحمد نے کہا:
دیکھیے نا۔۔! جو چیزیں پہلے سے طے ہیں۔

سب کو پتہ ہے کہ شیعہ ایک بارے میں کیا موقف رکھتے ہیں اور سنی کیا موقف رکھتے ہیں تو پھر وہی باتیں بار بار کرنے کا کیا فائدہ ہے۔
سائیں اختر لہوری کی ایک کافی طویل پنجابی نظم ہے جو یہاں محفل پر بهی وجہ تنازع بنی رہی تهی۔ اس کا ایک 'ڈانگ سوٹوں والا' بند یاد آ رہا ہے۔ اوم پوری کی لڑی میں اس کا لفظی مظاہرہ بهی خوب دکها ہے۔

کوئی ڈهونڈ کے لگا سکتا ہے تو سمجهنے کے لیے وہی کافی ہے۔
 
یہاں موجود ہے وہ نظم؟
 
Top