غزل

محمداحمد

لائبریرین
مجھے تو ہر فرقہ اپنے مخالف سمجھتا ہے
آپ درست کہہ رہے ہیں سچ کوئی سننا نہیں چاہتا ۔ سب اپنی ہی سننا چاہتے ہیں

دراصل فرقے تو فرق ہی کرتے ہیں۔ آپ فرقے چھوڑیے اور دینِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم اختیار کیجے۔
یعنی صرف خود کو مسلمان کہیے، اللہ کے ہاں نجات پانے کئے لئے اتنا ہی کافی ہے
 

محمداحمد

لائبریرین
یہی تو صرف کہتے ہیں
مگر اصل میں ان کا بس چلے تو ہر داڑھی والے کو کھمبے سے ٹانگ دیں

یہ کھمبے سے ٹانکنے والا کام تو کسی اور کا نہیں تھا۔ :)

خیر چھوڑیے۔ حالات ٹھیک نہیں ہے۔

سو اس لڑی کی جان چھوڑ دیتے ہیں۔ :)
 
Top