خالد محمود چوہدری
محفلین
صدقہ کرو جی ! ! ! ! ! !
صدقہ کرو جی ! ! ! ! ! !
میں امن کا حامی ہوں اورمزے کی بات یہ ہے کہ اس لڑی میں ایچ اے خان صاحب بھی تھے اور یہ لوگوں کو کہہ رہے تھے کہ مٹی پاؤ۔
تصور تو کیجے ذرا۔
میں امن کا حامی ہوں اور
ہمیشہ پاکستان کے ساتھ
ایک معصوم صفت آدمی کے پیچھے کیوں پڑے ہیں
وہ تو کہہ چکے ہیں کہ ہم خالی گھڑا ہیں۔ ہمارا کون پیرو ہوگاارے ایسا نہ کہیں، لوگ سمجھیں گے کہ ہم آپ کے پیروکار ہیں۔
یونہی مذاق میں لکھی تھی وہ بات۔
وہ تو کہہ چکے ہیں کہ ہم خالی گھڑا ہیں۔ ہمارا کون پیرو ہوگا
لبیارے ایسا کون کہتا ہے؟
لبی
میرا مطبل ہے شاعر شاہ صاحب
میں صلح صفائی والا آدمی ہوںچھوڑیے۔ جانے دیجے۔
کیا رکھا ہے پُرانی باتوں میں۔
میں صلح صفائی والا آدمی ہوں
پتہ نہیں کیوں چاہے شاہ ہو یا سید، مولوی ہو یا لبرل، شاعر ہو یا بھانڈ سب لگتا ہے ادھار کھائے بیٹھے ہیں ۔
خواتین تو مجھے دیکھ کر گلی ہی بدل لیتی ہیں
بد اچھا بدنام برا
پہلے ڈی پی پر پھول لگایا تھا سافٹ امیج کے لیے اس سے الٹا اثر ہواآپ اپنے سافٹ امیج پروموٹ کرنے پر غور کریں۔
دو چار آئی ڈیز آؤٹ سورس کر لیں۔ آج کل لوگ اسی کو سچ مانتے ہیں جس کی بار بار تکرار ہو۔
تفنن برطرف:
ہم آپ کی بہت سی خوبیوں کو بھی جانتے ہیں اور اُن کی قدر بھی کرتے ہیں۔
پہلے ڈی پی پر پھول لگایا تھا سافٹ امیج کے لیے اس سے الٹا اثر ہوا
اب قائد لگایا دیکھیں کیا ہوتا ہے ویسے شکریہ
کراچی میں ملاقات کریں؟ آرہا ہوں جلد
آج خرم ذکی یاد آریا ہے ۔ اپنے بچپن میں ہمارے ساتھ کام کرتا تھا
ویسے جب سے بلاگر پکڑے جارہے ہیں میں تو وہی مسلک اختیار کرلیا ہوں جو مخالف کا ہے
شھید ہوگئےکون تھے یہ صاحب اور کہاں گئے؟
مجھے تو ہر فرقہ اپنے مخالف سمجھتا ہےفتنوں کے دور میں خامشی ہی بہتر ہے۔
نمبر ضروری ہے ورنہ ملیں گے کیسے؟