غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

واہ خلیل صاحب قبلہ :)

میں نے پہاڑ جیسی فاش غلطی سامنے رکھ کر آنکھوں میں سورج چمکا دیا، پہاڑ چُھپ گیا :)
ہمیں ایڈگر ایلن پو کی کہانی the purloined letter یاد آگئی جس میں ایک خط کو گھر کے دروازے میں لگے لیٹر بکس میں چھپادیا جاتا ہے
 
Top