فاتح
لائبریرین
بالترتیب اردو، پنجابی اور پشتو"تین دوست کہیں بیٹھے تھے۔
پہلا بولا، روٹی ووٹی کھا کر جانا۔
دوسرا بولا، روٹی شوٹی کا کیا ہے، کھا لیں گے۔
تیسرے نے کہا، روٹی موٹی گھر میں جا کر کھائیں گے۔
سوال یہ ہے کہ ان تینوں کی مادری زبان کون کون سی ہو سکتی ہے؟ "