سبحان اللہسنا ہے زلزلے آتے ہیں عرش پر محسن
کہ بے گناہ لہو جب سناں پہ بولتا ہے
(محسن نقوی)
واہوہ تشنہ رہ کے عجب تشنگی سی چھوڑ گئے
یہ داستان کہ وابستہ اک فرات سے ہے
(حسن جماعتی)
بیشک اجمیر کے خواجہ نے یہ سچ خوب کہا ہے
لاریب کہ شبیر ہی کلمے کی بقا ہے
(ریحان اعظمی)