غم نہ کر تیرے لیے چراغ بن جاؤں گا خود جل کر تیری راہ میں روشنی کر جاؤں گا
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #241 غم نہ کر تیرے لیے چراغ بن جاؤں گا خود جل کر تیری راہ میں روشنی کر جاؤں گا
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #242 ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں جون ایلیا
جاسمن لائبریرین جنوری 12، 2024 #243 جتنے غم پالے ہیں اے دامنِ دُنیا تُو نے اتنے غم تو مِرے رُومال میں آ جاتے ہیں افضل خان