مجھے تو نہیں ھے کوی مسئلہ البتہ میری وجہ سے کسی کو کوئ مسئلہ ھو تو کہ نہیں سکتی:p
زینب محفلین اگست 18، 2007 #401 مجھے تو نہیں ھے کوی مسئلہ البتہ میری وجہ سے کسی کو کوئ مسئلہ ھو تو کہ نہیں سکتی
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2007 #408 اس میں تیزی کی کیا بات ہے؟ اس کا صحیح جواب دینا ہے تو دیں نہیں تو غلط ہی دے دیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2007 #410 میں نے کچھ نہیں اگلوانا، ایسا نہ سب کھایا پیا باہر آ جائے۔ اور دوسری بات تو خود ہی پتہ چل جائے گی۔
ت تیشہ محفلین اگست 19، 2007 #411 شمشاد نے کہا: میں نے کچھ نہیں اگلوانا، ایسا نہ سب کھایا پیا باہر آ جائے۔ اور دوسری بات تو خود ہی پتہ چل جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: میں نے کچھ نہیں اگلوانا، ایسا نہ سب کھایا پیا باہر آ جائے۔ اور دوسری بات تو خود ہی پتہ چل جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
زینب محفلین اگست 19، 2007 #412 شمشاد نے کہا: میں نے کچھ نہیں اگلوانا، ایسا نہ سب کھایا پیا باہر آ جائے۔ اور دوسری بات تو خود ہی پتہ چل جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون سی دوسری تیسری بات
شمشاد نے کہا: میں نے کچھ نہیں اگلوانا، ایسا نہ سب کھایا پیا باہر آ جائے۔ اور دوسری بات تو خود ہی پتہ چل جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون سی دوسری تیسری بات
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2007 #415 دوسری بات کے لیے دو دن خود سے اندازہ لگائیں، پھر بھی سمجھ میں نہ آئے تو تیسرے دن میں بتا دوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2007 #419 یہاں 50 ریال کلو ہیں، پاکستان میں سستے ہیں، آپ کے علاقے کا پتہ نہیں کس بھاؤ ہیں؟