یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اردو محفل سے غیر شادی شدہ ختم ہوگئے ہوں ۔لگتا ہے غیر شادی شدہ افراد کے مسائل ختم ہو گئے ہیں ۔
نیم شادی شدہ اور غیر شادی شدہ ایک ہی زمرے میں ہیں۔ اور یہ جو کہتے ہیں ناں کہ میرا تو کوئی مسئلہ نہیں تو ہو سکتا ہے ان کی وجہ سے دوسروں کو کوئی مسئلہ ہو تو اسی کا ہی تحریر کر دیں۔
کیا یہاں شادیاں کروائی جاتی ہیں؟؟؟؟
پہا جی غیر شادی شدہ سےےےےےےےے جین دوسروں کو مسلہ مسائل ہیں یہ تو وہ "دوسرے" ہی بیان کریں گے نا ۔۔۔۔۔
محترمہ
یہاں نو آموزوں کو بھی آنے کی اجازت ہے ؟
وہ بھی ’’اچانک‘‘