غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

عسکری

معطل
ایسا کیا ہو جاتا ہے جی شادی کے بعد ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا لاٹری نکل آتی ہے یا امریکہ کا فری ویزہ:grin:مجھے تو شادی میں صرف نقصان دکھائی دیتے ہیں اور نقصان کے بعد شکر کرنا بزرگوں کی نشانی ہے ہم تو روتے چلاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کے بعد آدی فلسفی ہو جاتا ہے۔ اور فلسفے کی رو سے ہر غلط کام کو صحیح ثابت کرتا رہتا ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
ایسا کیا ہو جاتا ہے جی شادی کے بعد ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا لاٹری نکل آتی ہے یا امریکہ کا فری ویزہ:grin:مجھے تو شادی میں صرف نقصان دکھائی دیتے ہیں اور نقصان کے بعد شکر کرنا بزرگوں کی نشانی ہے ہم تو روتے چلاتے ہیں۔

شادی کے بعد بھی اگر کوئی گھر کے کام کرے تو بہت ہی بد نصیب ہوگا۔
اللہ کے فضل سے صبح آذان ہوتے ہی وضو کا پانی غسل خانے میں رکھ کر بیگم نماز کے لئے اٹھاتی ہیں۔ اس کو کہتے ہیں اللہ کی نعمت
 

dxbgraphics

محفلین
اب دوبئی میں کنواروں کی طرح زندگی گزارتے ہیں تو پتہ لگ رہا ہے کہ شادی شدہ زندگی واقعی میں اللہ کی نعمت ہے
 

طالوت

محفلین
یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ؟ عارف اور عبداللہ دونوں ہی کنوارے ہیں مگر باوجود اس کے اکثر یہی کام کرتے نظر آتے ہیں :nailbiting:
وسلام
 

عسکری

معطل
مجھے گرم پانی کے لیے شادی نہیں کرنی جدہ ویسے ہی گرم ہے مجھے ٹھنڈے پانی کے لیے بھی نہیں کرنی کیوں کہ میں موجودہ پانی سے مطمعن ہوں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر ایسا کرو کہ اردو محفل کے لیے 20 ڈالر کا عطیہ دے ڈالو۔ صرف 64 ڈالر رہ گئے ہیں۔ باقی بھی پورے کرتا ہوں۔
 

عسکری

معطل
چلو جی ہم یہاں شور مچا مچا کر تھک گئے کیسے دینا ہے کسی کے پلے نہیں پڑا بتاؤ بھائی کیسے دینا ہے مجھے بنک جانے سی الرجی ہے اے ٹی ایم استمال کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کریڈیٹ کارڈ ہے ناں تمہارے پاس، بس اسی سے دے دو، نہیں تو مجھے بتاؤ میں دے دیتا ہوں، تم میرے بنک اکاؤنٹ میں جمع کروا دینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غیر شادی شدہ لوگوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی یہ تمہاری طرف کوئی اشارہ نہیں ہے، تم ایسے ہی اپنے دل پر مت لو۔
 
Top