غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

سسٹر بوچھی : میں نے ایک سرسری نگاہ ڈالی تھی ۔ لیکن اس وقت یہ معلوم نہیں کہا تھا کہ یہ کن کی تصاویر ہیں ۔ پہلے پہل تو میں سمجھا کہ یہ کوئی سیلاب زدگان کی امداد کا کوئي اشتہار ہے ۔ :D
 
رضوان

محفلین
خوش رہو شمیل تمہارے اس بے لاگ تبصرے سے ساری حقیقت واضح ہوگئی۔ ہم تو لاکھ کہتے لیکن بوچھی نے مان کر نہیں دینا تھا۔
انہیں وہ رشتے بلکہ چاند چہرے کہتی ہیں۔
بوچھی کے انتخاب کے کیا کہنے :lol:
 
تیشہ

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر بوچھی : میں نے ایک سرسری نگاہ ڈالی تھی ۔ لیکن اس وقت یہ معلوم نہیں کہا تھا کہ یہ کن کی تصاویر ہیں ۔ پہلے پہل تو میں سمجھا کہ یہ کوئی سیلاب زدگان کی امداد کا کوئي اشتہار ہے ۔ :D

اوہو بھیا وہ ساری کی ساری سیلاب ذدگان نہیں تھں ان میں سے دو ان چاروں سے الگ ہیں ، اگر آپ کو بھی رشتہ چاہئیے تو دفتر آکے لکھ جائیے ہم کوئی اور دیکھ لیتے ہیں آپ کے لئیے اگر آپکو یہ پسند نہیں آئی تو ، ۔۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
خوش رہو شمیل تمہارے اس بے لاگ تبصرے سے ساری حقیقت واضح ہوگئی۔ ہم تو لاکھ کہتے لیکن بوچھی نے مان کر نہیں دینا تھا۔
انہیں وہ رشتے بلکہ چاند چہرے کہتی ہیں۔
بوچھی کے انتخاب کے کیا کہنے :lol:

جناب میں تو ابھی بھی انکو چاند ، حسین مکھڑے ہی کہوں گی کیا ہے اگر سیلاب ذدگان ہیں تو ؟ کیا انکو جینے کا حق نہیں؟ یہ بھی تو انسان ہی ہیں نہ ، اور ضرورت مند ان سے زیادہ اور کون ہوگا ؟
سوچئیے گا ، نیکی کی نیکی ثواب کا ثواب ،
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
کیا انکو جینے کا حق نہیں؟ یہ بھی تو انسان ہی ہیں نہ ، اور ضرورت مند ان سے زیادہ اور کون ہوگا ؟
سوچئیے گا ، نیکی کی نیکی ثواب کا ثواب ،
جینے کا حق تو ہے تو ہم سے بچائیں انہیں۔ ورنہ ہم تو انہیں علی پور کا ایلی پر لگا دیں گے :lol:
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
سیلاب زدگان جو گھر سے بے گھر ہو چکی ہیں، ان سے تو شادی کرنا اور بھی ثواب کا کام ہے۔ شمیل آپ کی شادی ہو جائے گی اور بے گھر کو گھر مل جائے گا۔ کیا خیال ہے؟
 
shakeel

محفلین
میں شادی کیوں نہیں کرتا

ماڈریٹر صاحبہ

(اگر میرے الفاظوں کا استعمال غیر مناسب ہے تو معاف کردیں اور نکال دیں)

میں کیوں شادی نہیں کرتا۔

میرے خیال میں مرد کے شادی کرنے کے عام مقاصد یہ ہیں -
١ - دنیا کی آبادی میں اضافہ کرنا۔ ( مذہبی)
٢ - ایک ہم خیال دوست اور ساتھی ہونا - (ذہنی)
٣ - جنسی ضروریات کا پورا کرنا -( جنسی)

مگر شادی یہ مقاصد پورے کرنے میں نا کام ہے - بلکہ نقصان دہ ہے۔
١۔ ہر عورت کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ ماں بنے - اس لئے شادی میں بچے بنانا لازمی ہے
٢ - بیوی ۔ دو رول ادا نہیں کرسکتی - دوست اور بیوی کے رول میں تضاد ہے۔:(
٣ - شادی میں صحبت داری پر قید بندی ہوتی ہے۔ جس کی کئی وجہہ ہیں۔ :(
٤ - شادی میں بیوی کو تبدیل ( نیا ماڈل) کرنے میں مالی اور معا شرتی پابندیاں ہیں۔ :(
٥ - رشتہ داروں سے ڈیل کرنا پڑتا ہے۔ :twisted:

میرے غیر شادی شدہ ہونے کے فائدے ؛
١ - دنیا کی آبادی میں اضافہ کرنا کا فیصلہ میری مرضی پر موقوف ہے - 8)
٢ - میری دوست ایک عام شکل لڑ کی ہے لیکن عقلیت میں میری ہم وزن ہے۔ اسطرح میں بلا قید وماشرط گفتگو کرسکتا ہوں - گفتگو کے بعد وہ اپنےگھر چلی جاتی ہے اور میں اپنے۔ ہماری گفتگو کے اثراتات دیر پا نہیں ہوتے اور مہینوں جھک جھک نہیں ہوتی ۔ :wink:

٣ - میری دوسری دوست جوگرل فرینڈ ہے۔ اور اپنی مرضی سے میری دوست ہے لہذا صحبت داری میں تجربات کرنے میں مزے آتا ہے - جو کہ شادی کے احاطہ میں ممکن نہیں ہے۔:D

٤ - سالانہ ماڈل کو تبدیل کرنے میں کو ئی مالی یا معاشرتی نقصانات نہیں ہیں۔ :p

جن کو میری وجاہوں سے اختلاف ہے تو بتاٰئیں کیوں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میں شادی کیوں نہیں کرتا

پیارکروگی نے کہا:

اس دھاگے کے دونوں‌ماڈریٹر مرد ہیں۔ ویسے یہ تو بتائیں کہ آپ کے خیالات مردانہ اور نام زنانہ ہے۔ اس کے بعد میری طرف سے کچھ مزید کہنے کی کوشش ہوگی
 
شمشاد

لائبریرین
جناب ‘ پیار کرو گی ‘ یہ بات تو سو فیصد درست ہے کہ آپ مرد ہیں اور خاصے آزاد خیال مرد ہیں جس کو یہ نہیں معلوم کہ خواتین کی موجودگی میں کس قسم کس گفتگو کرنی چاہیے۔

اصولاً کسی بھی محفل (فورم) کا یہی اصول ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی نیا رکن آتا ہے تو سب سے پہلے اپنا تعارف کرواتا ہے تا کہ موجودہ اراکین جان سکیں کہ کوئی نیا رکن آیا ہے۔ تو آپ کو بھی اپنا تعارف تو کروانا چاہیے تھا۔

اس محفل کی پہلی اور آخری شرط یہی ہے کہ اگر تہذیب کے دائرے میں رہیں گے تو بہت لطف اندوز ہوں گے۔

اب گیند آپ کے میدان میں ہے جسطرح چاہیں کھیلیں۔
 
تیشہ

محفلین
جس طرح کا یہ نک ہے اسی سے پتا چل جاتا ہے اصل میں بندہ ہے کیا ،۔ یہ انکی سوچ اور اندر کا حال تھا جو پوری سچائی کے ساتھ بیان کیا گیا مگر نک ‘ سے پھر بھی حسرت ٹپکتی نظر آرہی ہے ۔
:p
 
شمشاد

لائبریرین
باجو اگر آپ کے ہاتھ میں گلاس ہو اور آپ اس کو اُلٹا کر دیں تو اس میں سے وہی باہر آئے گا ناں جو اس میں ہو گا۔ :wink:
 
Top