قیصرانی
لائبریرین
میں شادی کیوں نہیں کرتا
میرا خیال ہے کہ ایک بہت عمدہ موضوع کو کچھ عجیب طریقے سے شروع کیا گیا ہے۔ اچھی بات ہو سکتی تھی اس موضوع پر، جو اب ممکن نہیں لگ رہیپیارکروگی نے کہا:ماڈریٹر صاحبہ
(اگر میرے الفاظوں کا استعمال غیر مناسب ہے تو معاف کردیں اور نکال دیں)
میں کیوں شادی نہیں کرتا۔
میرے خیال میں مرد کے شادی کرنے کے عام مقاصد یہ ہیں -
١ - دنیا کی آبادی میں اضافہ کرنا۔ ( مذہبی)
٢ - ایک ہم خیال دوست اور ساتھی ہونا - (ذہنی)
٣ - جنسی ضروریات کا پورا کرنا -( جنسی)
مگر شادی یہ مقاصد پورے کرنے میں نا کام ہے - بلکہ نقصان دہ ہے۔
١۔ ہر عورت کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ ماں بنے - اس لئے شادی میں بچے بنانا لازمی ہے
٢ - بیوی ۔ دو رول ادا نہیں کرسکتی - دوست اور بیوی کے رول میں تضاد ہے۔
٣ - شادی میں صحبت داری پر قید بندی ہوتی ہے۔ جس کی کئی وجہہ ہیں۔
٤ - شادی میں بیوی کو تبدیل ( نیا ماڈل) کرنے میں مالی اور معا شرتی پابندیاں ہیں۔
٥ - رشتہ داروں سے ڈیل کرنا پڑتا ہے۔
میرے غیر شادی شدہ ہونے کے فائدے ؛
١ - دنیا کی آبادی میں اضافہ کرنا کا فیصلہ میری مرضی پر موقوف ہے -
٢ - میری دوست ایک عام شکل لڑ کی ہے لیکن عقلیت میں میری ہم وزن ہے۔ اسطرح میں بلا قید وماشرط گفتگو کرسکتا ہوں - گفتگو کے بعد وہ اپنےگھر چلی جاتی ہے اور میں اپنے۔ ہماری گفتگو کے اثراتات دیر پا نہیں ہوتے اور مہینوں جھک جھک نہیں ہوتی ۔
٣ - میری دوسری دوست جوگرل فرینڈ ہے۔ اور اپنی مرضی سے میری دوست ہے لہذا صحبت داری میں تجربات کرنے میں مزے آتا ہے - جو کہ شادی کے احاطہ میں ممکن نہیں ہے۔
٤ - سالانہ ماڈل کو تبدیل کرنے میں کو ئی مالی یا معاشرتی نقصانات نہیں ہیں۔
جن کو میری وجاہوں سے اختلاف ہے تو بتاٰئیں کیوں؟