آداب عرض ہے یہاں پر فضول گفتگو منع ہے :wink:
ح حنا فیصل محفلین مئی 7، 2007 #42 فیضان الحسن نے کہا: اسلام و علیکم جناب غیر ضروری بات چیت میں دخل اندازی پر معافی چاہتا ہوں "سب کیسے ہیں " ویسے یہ غیر ضروری بات نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معافی قبول کرنے کا طریقہ بھی تو وضع کریں نہ
فیضان الحسن نے کہا: اسلام و علیکم جناب غیر ضروری بات چیت میں دخل اندازی پر معافی چاہتا ہوں "سب کیسے ہیں " ویسے یہ غیر ضروری بات نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معافی قبول کرنے کا طریقہ بھی تو وضع کریں نہ
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2007 #43 حنا فیصل نے کہا: آداب عرض ہے یہاں پر فضول گفتگو منع ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ گئیں آپ خیر سے، آپ کے وہ کیسے ہوئے، میرا مطلب ہے پیپر جس کی آپ تیاری شیاری کر رہی تھیں؟
حنا فیصل نے کہا: آداب عرض ہے یہاں پر فضول گفتگو منع ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ گئیں آپ خیر سے، آپ کے وہ کیسے ہوئے، میرا مطلب ہے پیپر جس کی آپ تیاری شیاری کر رہی تھیں؟
فرذوق احمد محفلین مئی 11، 2007 #44 میرا خیال ہے یہ فصول گفتگو والا جملہ ہماری خدمت میں پیش کیا گیا ہے
فرذوق احمد محفلین مئی 11، 2007 #46 میں دھکا لگا دیا ہے ،،کیا یہی کافی نہیں ہے اب ٹرین چلانے سے تو میں رہا
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #47 یہ کیا بات ہوئی، یار لوگ جہاز اڑانے کی سوچ رہے ہیں اور تم ٹرین بھی نہیں چلا سکتے۔
فرذوق احمد محفلین مئی 11، 2007 #48 مت کر دنیا کی بات سجن کہی بیت نہ جائے رات سجن جہاز تو اُڑانے کا تو میں بھی سوچ رہا ہوں مگر ٹرین مشکل ہے
مت کر دنیا کی بات سجن کہی بیت نہ جائے رات سجن جہاز تو اُڑانے کا تو میں بھی سوچ رہا ہوں مگر ٹرین مشکل ہے
فرذوق احمد محفلین مئی 11، 2007 #50 دردِ دِل کبھی تو بیاں کرنے کو جی چاہتا ہے نہ یہ تو آپ کی آنکھ اچھی ہے کہ آپ نے محسوس کیا
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #51 اور کیا میں لینز جو استعمال کرتا ہوں۔ تو آنکھیں تو اچھی لگنی ہی ہیں ناں۔
فرذوق احمد محفلین مئی 15، 2007 #52 شمشاد بھائی آپ لینز استعمال کرتے ہیں اور اگر آپ لینز استعمال کرتے ہیں تو لینز کیا استعمال کرتے ہیں
فرذوق احمد محفلین جون 4، 2007 #54 شمشاد بھائی چلیں کوئی غیر ضروری بات چیت کرتے ہیں یہ بتائیں دن کتنا لمبا ہوتا ہے ؟
ابن سعید خادم جون 24، 2008 #56 یہ کیا معنی دار گفتگو چل رہی ہے بھئی؟ ارے بے مقصد گفتگو کرنی ہے تو خواتین کی کیجئے۔
چاند بابو محفلین جون 24، 2008 #58 کہا تو انہوں نے بالکل درست ہے اب آپ لوگوں کو سمجھ نہ آئے تو ان کا کیا قصور؟
گرو جی محفلین جون 24، 2008 #59 میرے آفس میں دو خواتین بھرتی ہوئی ہیں اور آج پہلا دن تھا۔ آپ یقیں نہیں کریں گے کہ پندرہ منٹ بعد سارے آفس والے پریشان ہو گئے تھے ان کے آپس میں تعارفی کلام سے۔ مسلسل بولے جا رہی تھیں ۔ اس سے اندازہ لگا لیجیے آپ لوگ۔۔
میرے آفس میں دو خواتین بھرتی ہوئی ہیں اور آج پہلا دن تھا۔ آپ یقیں نہیں کریں گے کہ پندرہ منٹ بعد سارے آفس والے پریشان ہو گئے تھے ان کے آپس میں تعارفی کلام سے۔ مسلسل بولے جا رہی تھیں ۔ اس سے اندازہ لگا لیجیے آپ لوگ۔۔