غیر ضروری بات چیت

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی، یار لوگ جہاز اڑانے کی سوچ رہے ہیں اور تم ٹرین بھی نہیں چلا سکتے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
مت کر دنیا کی بات سجن کہی بیت نہ جائے رات سجن :p :p

جہاز تو اُڑانے کا تو میں بھی سوچ رہا ہوں
مگر ٹرین مشکل ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا میں لینز جو استعمال کرتا ہوں۔ تو آنکھیں تو اچھی لگنی ہی ہیں ناں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی آپ لینز استعمال کرتے ہیں

اور اگر آپ لینز استعمال کرتے ہیں تو لینز کیا استعمال کرتے ہیں :p :p :p :wink:
 

گرو جی

محفلین
میرے آفس میں دو خواتین بھرتی ہوئی ہیں اور آج پہلا دن تھا۔ آپ یقیں نہیں کریں گے کہ پندرہ منٹ بعد سارے آفس والے پریشان ہو گئے تھے ان کے آپس میں تعارفی کلام سے۔
مسلسل بولے جا رہی تھیں ۔
اس سے اندازہ لگا لیجیے آپ لوگ۔۔
 
Top