غیر ضروری / بے ربط بات چیت

ف۔قدوسی

محفلین
جی پر نیا ہوتا تو اچھا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیا کھولنے میں آپ کا کیا جاتا ہے نیا کھول لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
کبھی کیا غصہ جھوٹ مت بولو جب مجھے غصہ آیا آپ پے تو صرف آپ کو نہیں پوری محفل کو لگ ہپتا جائے گا
 

عسکری

معطل
آپ کا اور ہمارا رابطہ ہے آپ کا کمپیور جب غصہ آئے اسے توڑ دینا اور آپ کیا کر سکتی ہو بتاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سوچ والے دھاگے میں کیا گپ شپ شروع ہو گئی ہے۔

عبد اللہ آپ کے لیے بہتر ہے " غیر ضروری بات چیت " میں ہی رہا کریں۔
 

عسکری

معطل
وہاں کوئی نا ہو تو کیا کروں مجھے موڈریٹ بنا دیں مجھے پتہ ہے کیسے موڈریٹنگ کرتے ہیں میں خود سیٹ کر دیا کروں گا۔
 

عسکری

معطل
بھائی آج جو کھینچی وہ لگانے کے قابل نہیں سمندر میں نہاتے ہوئے اور سومنگ پول میں۔یہ ماں بہنوں کا فورم ہے۔کل اور بنا لیں گے یا بعر میں لگاتے ہیں ابھی میں تھکا ہوں ڈبکیاں لگا لگا کر
 
Top