یہ میری سمجھ سے بالکل باہر ہے کہ بے شمار بہترین مفت اینٹی وائرس کے ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’پیسے‘‘ دیکر اینٹی وائرس استعمال کرنا چاہتے ہیں!تمام اینٹی وائرس ایک ماہ کےلیے مفت دستیاب ہوتےہیں. اس لیے ایک ماہ بعد جب پہلا ایکسپائر ہوجائےتو آپ اسے ان انسٹال کرکےدوسرا انسٹال کرلیں. اس طرح کم ازکم آپ پانچ ماہ تک مفت کام چلاسکتی ہے..
فائر وال کو آن ہی رکھا کریں اور محسوس ہو رہا ہے کہ کوئی وائرس یا شریر پروگرام آپ کے کمپیوٹر کو سست کر رہا ہے۔میرا کمپیوٹر ہر دفعہ بند کرنے پر اپ ڈیٹس پہ لگ جاتا ہے کیا کروں اس کا؟ مجھے کسی نے کہا تھا کہ اپ ڈیٹس کرنے سے سپیڈ سلو ہو جاتی ہے کمپیوٹر کی کیا یہ درست ہے؟ اور کیا فائر وال کو آن رکھنا ضروری ہے ؟ میں نے تو آف کی ہوئی ہے۔
یہ جو فری میں ملتے ہیں۔ یہ ہم لوگ استعمال کر سکتے ہیں ہوم کے لیے۔ آفس یا بزنس کے لیے استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ یہ پروگرامز صرف مخصوص وائرسز کو ہی کنٹرول کرتے ہیں۔یہ میری سمجھ سے بالکل باہر ہے کہ بے شمار بہترین مفت اینٹی وائرس کے ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’پیسے‘‘ دیکر اینٹی وائرس استعمال کرنا چاہتے ہیں!
http://www.digitaltrends.com/computing/best-free-antivirus-software/
http://www.techsupportalert.com/best-free-anti-virus-software.htm
میں خود بھی ایسا ہی کرتا ہوں۔میرا مشورہ ہے کہ اپ ڈیٹز کی سیٹنگ کو ہمیشہNotify me, but don't install updates automatically پر رکھیں۔تاکہ یہ فیصلہ کہ کب اپڈیٹ انسٹال کرنی ہیں "آپ" کے ہاتھ میں رہے
اینٹی وائرس کے لیے میں "Avast" تجویز کرتا ہوں۔
میں خود بھی یہی استعمال کرتا ہوں۔میرے تجربے کے مطابق تو "ایواسٹ" تمام مفت اینٹی وائرس میں سے بہترین ہے۔
یہ زیادہ "ریسوسرز" نہیں کھاتامیری ونڈوز ایکس پی کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا اور "ایواسٹ" کی بدولت کبھی ری انسٹالیشن کی ضرورت نہیں پڑی۔
فری ورژن کی "سبسکرپشن" ایک سال کے لیے ہوتی ہے۔اس کے بعد اسے "ری نیو" کرانا پڑتا ہے۔جو کہ بالکل فری ہوتا ہے
http://www.avast.com/download-thank-you.php?product=FA-AVAST&locale=en-ww
مائیکروسافٹ کا سیکیورٹی ایسنشل سے full scan کر کے دیکھ لیں۔مائیکروسافٹ کا سیکیورٹی ایسنشل ہی استعمال کر رہی ہوں میں، چلیں فائر وال کو آن کر دیتی ہوں ، محسن صاحب آپ کا مشورہ بھی مان لیتی ہوں۔ محب علوی آپ نے تو ڈرا ہی دیا ہے میں نے دو دن پہلے ہی ونڈو کی ہے اور میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہے لیکن پھر بھی امکانات تو ہیں اس کے بھی۔ کیسے چیک کر سکتی ہوں میں کہ کیا واقعی کوئی پروگرام شرارت تو نہیں کر رہا
مائیکروسافٹ کا سیکیورٹی ایسنشل ہی استعمال کر رہی ہوں میں، چلیں فائر وال کو آن کر دیتی ہوں ، محسن صاحب آپ کا مشورہ بھی مان لیتی ہوں۔ محب علوی آپ نے تو ڈرا ہی دیا ہے میں نے دو دن پہلے ہی ونڈو کی ہے اور میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہے لیکن پھر بھی امکانات تو ہیں اس کے بھی۔ کیسے چیک کر سکتی ہوں میں کہ کیا واقعی کوئی پروگرام شرارت تو نہیں کر رہا
سکین کر رہی ہوں۔ شکریہسسٹم کو اسکین کریں اور اور میرا بھروسہ تو نہیں ہے مائیکروسافٹ سیکیوریٹی ایسنشل پر ، AVG اینٹی وائرس کر لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
شکریہ! کر رہی ہوں سکین اب ۔مائیکروسافٹ کا سیکیورٹی ایسنشل سے full scan کر کے دیکھ لیں۔
کوشش تو میری ہمیشہ ہوتی ہے کہ ٹرسٹڈ سائٹسس ہی کھولوں مزید بھی احتیاط کروں گی۔تصویر فیس بک پہ دیکھی ہے۔ سیٹنگز بہت اچھی ہیں۔ اگر آپ ٹرسٹڈ ویب سائٹس ہی کھولیں تو وہ زیادہ بہتر رہے گا۔
احتیاط کی اپ نے تو 5 سال تک آپ کو ونڈوز ری بوٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔کوشش تو میری ہمیشہ ہوتی ہے کہ ٹرسٹڈ سائٹسس ہی کھولوں مزید بھی احتیاط کروں گی۔
چلو!! احتیاط کر کے دیکھتے ہیں۔احتیاط کی اپ نے تو 5 سال تک آپ کو ونڈوز ری بوٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔