مارگالہ عسکری
محفلین
آداب
آداب
جی ہاں، آپ ٹولز میں سے bulk operation> bulk insert منتخب کریں، فائل فلٹر pdf سیٹ کریں، book کا ٹیگ منتخب کریں، لائبریری بن جائے گی۔ پر آپ کو ہر ریکارڈ پر الگ سے اضافی ٹیگ سیٹ کرنا پڑیں گے لائبریری کو کارآمد بنانے کے لئیے۔ جبکہ سوفٹویر خود کچھ نہیں جانتا، اس لیئے آپکو وقت درکار ہو گا۔ رہی بات 300 GB کی تو پروگرام صرف فہرست بناتا ہے، فہرست لمبی (لاکھوں میں) ہونے پر کچھ (چند سیکنڈ) سست ہو جائے گا، اسکا حل ہے کہ ٹیگ کے حساب سے علیحدہ لائبریری بنائیں یا search میں criteria کا صرف ٹیگ منتخب کریں اور سرچ رزلٹ فائل میں محفوظ کر لیں۔ پر میرے خیال میں ایک لائبریری ہی بہتر ہے۔ اگے آپ کا کام اور پسند...میرے کمپیوٹر میں تقریباّ 300 گیگا بائٹ کی کتابیں ہیں اور یہ سب پی ڈی ایف میں ہیں۔۔انکی ڈیجیٹل لائبریری بنانے کیلئے کیا یہ پروگرام مفید رہے گا؟
زبردست۔ اب بتائیے کہ یہ کمانڈ کیسے کام کرتی ہے۔ یعنی اس کا پوسٹ مارٹم، کیونکہ کمانڈ واقعی کام کر رہی ہے اور بہت آسانی سےپہلا کام تو یہ کریں کہ فولڈر کا نام 8 حروف سے زیادہ نہ رکھیں (ویسے نئے ورژن میں ایسی کوئی قید نہیں ہے لیکن آپ کی آسانی کے لئے بتا رہا ہوں) نیز فولڈر کے نام میں سپیس وغیرہ نہ استعمال کریں۔
فرض کریں آپ اپنے فولڈر کا نام
NAYAB
رکھ لیتے ہیں اب ڈاس پر جائیں اور اس ترتیب سے کمانڈز اینٹر کریں۔
کوڈ:J: CD\ CD NAYAB DIR/AA/B>>DATA.TXT
ہر کمانڈ لائن کے بعد اینٹر دبانا ہے۔ اب آپ کے ڈیٹا کی لسٹ DATA.TXT نامی فائل میں بن چکی ہے۔ جو کہ NAYAB کے فولڈر میں ہی ظاہر ہو جائے گی۔ اس فائل کو آپ کسی ایڈیٹر میں کھول سکتے ہیں۔
اگر فولڈر کے اندر مزید سب فولڈر ہیں تو بتا دیں اس کا طریقہ تھوڑا سا مختلف ہو گا۔
اں ہاں! یہ لیمیٹڈ نہیں۔ جس setup create سے اسے پیک کیا گیا ہے وہ ٹرائل ورژن تھا ہو سکتا ہے نہ اسی کی کارستانی ہو، میرے پاس تو ایسا کچھ نہ ہوا شاید وہ setup create بھی انسٹال تھا اس لئیے۔ بہرحال free setup creator سے پیک کر کے اپلوڈ کر دیا ہےمفید شیئرنگ۔۔۔
دیے گئے لنک سے ایویلوایشن ورژن انسٹال ہورہا ہے۔ رجسٹریشن کے لئے ایک اور ویب سائٹ کا لکھا ہے۔۔۔بغیر رجسٹریشن کے اس سافٹویئر کی کیا لیمی ٹیشنز ہیں اور یہ کتنا عرصہ چلے گا۔۔۔
Dir کمانڈ ہے ۔ جبکہ باقی سب اس کے سوئچ ہیں۔زبردست۔ اب بتائیے کہ یہ کمانڈ کیسے کام کرتی ہے۔ یعنی اس کا پوسٹ مارٹم، کیونکہ کمانڈ واقعی کام کر رہی ہے اور بہت آسانی سے
http://www.computerhope.com/dirhlp.htmزبردست۔ اب بتائیے کہ یہ کمانڈ کیسے کام کرتی ہے۔ یعنی اس کا پوسٹ مارٹم، کیونکہ کمانڈ واقعی کام کر رہی ہے اور بہت آسانی سے
اگر آپ مناسب سمجھیں تو میں آپ کو اسکا انسٹالر Wix میں بنا دیتا ہوں۔ یا خود بنا لیں۔ اوپن سورس ہے۔ مائیکروسافٹ کا آشیرواد بھی حاصل ہے۔ اور یہ ٹرائل ورژن والی کہانی سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔اں ہاں! یہ لیمیٹڈ نہیں۔ جس setup create سے اسے پیک کیا گیا ہے وہ ٹرائل ورژن تھا ہو سکتا ہے نہ اسی کی کارستانی ہو، میرے پاس تو ایسا کچھ نہ ہوا شاید وہ setup create بھی انسٹال تھا اس لئیے۔ بہرحال free setup creator سے پیک کر کے اپلوڈ کر دیا ہے
اس ربط سے اردو/انگلش ورژن ڈاؤن لوڈ کریں https://www.dropbox.com/s/gkz0j0s669z5biy/fileOrganizer-setup-eu1.rar
اور س ربط سے صرف انگلش ورژن ڈاؤن لوڈ کریں https://www.dropbox.com/s/tq52sxsqn7189sk/fileOrganizer-setup-e1.rar
Dir کمانڈ ہے ۔ جبکہ باقی سب اس کے سوئچ ہیں۔
/A کا سوئچ ایٹریبیٹوس کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے آگے مزید کچھ سوئچز ہوتے ہیں۔ جیسا کہ بعد میں آنے والا A ریڈی ٹو آرکائیو کے لئے مستعمل ہے۔ جبکہ /B کا سوئچ معلومات سے سمری اور ہیڈنگ انفارمیشن ختم کر دیتا ہے۔
"<<" ڈوس میں کسی بھی کمانڈ کی آؤٹ پٹ کو کسی بھی فائل میں ReDirect کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اب چونکہ وہاں پر Path کا تعین نہیں ہے۔ صرف فائل کا نام لکھا ہے۔ سو وہ اسی جگہ پر یعنی کرنٹ لوکیشن پر اس نام سے فائل بنا کر ساری آؤٹ پٹ اس میں Write کر دے گا۔ یہ آؤٹ پٹ ری ڈائریکٹ ہر کمانڈ پر کروائی جا سکتی ہے۔
http://www.computerhope.com/dirhlp.htm
<< کے بعد جس فائل کا نام دیں گے کمانڈ کا رزلٹ اس میں محفوظ ہو جائے گا
اں ہاں! یہ لیمیٹڈ نہیں۔ جس setup create سے اسے پیک کیا گیا ہے وہ ٹرائل ورژن تھا ہو سکتا ہے نہ اسی کی کارستانی ہو، میرے پاس تو ایسا کچھ نہ ہوا شاید وہ setup create بھی انسٹال تھا اس لئیے۔ بہرحال free setup creator سے پیک کر کے اپلوڈ کر دیا ہے
اس ربط سے اردو/انگلش ورژن ڈاؤن لوڈ کریں https://www.dropbox.com/s/gkz0j0s669z5biy/fileOrganizer-setup-eu1.rar
اور س ربط سے صرف انگلش ورژن ڈاؤن لوڈ کریں https://www.dropbox.com/s/tq52sxsqn7189sk/fileOrganizer-setup-e1.rar
زبردست۔ اب بتائیے کہ یہ کمانڈ کیسے کام کرتی ہے۔ یعنی اس کا پوسٹ مارٹم، کیونکہ کمانڈ واقعی کام کر رہی ہے اور بہت آسانی سے
dir/a کا تو علم ہے کہ تمام فائلز کو دکھائے گا ڈائریکٹری میں، دو بار اے کنفیوذ کر گیا۔ بی والا سوئچ البتہ نیا ہےDir کمانڈ ہے ۔ جبکہ باقی سب اس کے سوئچ ہیں۔
/A کا سوئچ ایٹریبیٹوس کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے آگے مزید کچھ سوئچز ہوتے ہیں۔ جیسا کہ بعد میں آنے والا A ریڈی ٹو آرکائیو کے لئے مستعمل ہے۔ جبکہ /B کا سوئچ معلومات سے سمری اور ہیڈنگ انفارمیشن ختم کر دیتا ہے۔
"<<" ڈوس میں کسی بھی کمانڈ کی آؤٹ پٹ کو کسی بھی فائل میں ReDirect کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اب چونکہ وہاں پر Path کا تعین نہیں ہے۔ صرف فائل کا نام لکھا ہے۔ سو وہ اسی جگہ پر یعنی کرنٹ لوکیشن پر اس نام سے فائل بنا کر ساری آؤٹ پٹ اس میں Write کر دے گا۔ یہ آؤٹ پٹ ری ڈائریکٹ ہر کمانڈ پر کروائی جا سکتی ہے۔
شکریہمیرا خیال ہے آپ کو نیرنگ خیال جی کے کئے گئے پوسٹ مارٹم اور محمد صابر جی کی اضافی امداد سے سے سمجھ آ گیا ہو گا کہ کیا چکر چلا ہے۔
مزید کچھ تشنگی باقی ہو تو حکم کریں
اردو میں اس کے لئے ننگ اسلاف کا سوئچ مستعمل ہے ۔۔۔dir/a کا تو علم ہے کہ تمام فائلز کو دکھائے گا ڈائریکٹری میں، دو بار اے کنفیوذ کر گیا۔ بی والا سوئچ البتہ نیا ہے
ہاہاہااردو میں اس کے لئے ننگ اسلاف کا سوئچ مستعمل ہے ۔۔۔
dir/a کا تو علم ہے کہ تمام فائلز کو دکھائے گا ڈائریکٹری میں، دو بار اے کنفیوذ کر گیا۔ بی والا سوئچ البتہ نیا ہے
/B Uses bare format (no heading information or summary).
اردو میں اس کے لئے ننگ اسلاف کا سوئچ مستعمل ہے ۔۔۔
آج یہ پیغام آ رہا ہے :اں ہاں! یہ لیمیٹڈ نہیں۔ جس setup create سے اسے پیک کیا گیا ہے وہ ٹرائل ورژن تھا ہو سکتا ہے نہ اسی کی کارستانی ہو، میرے پاس تو ایسا کچھ نہ ہوا شاید وہ setup create بھی انسٹال تھا اس لئیے۔ بہرحال free setup creator سے پیک کر کے اپلوڈ کر دیا ہے
اس ربط سے اردو/انگلش ورژن ڈاؤن لوڈ کریں https://www.dropbox.com/s/gkz0j0s669z5biy/fileOrganizer-setup-eu1.rar
اور س ربط سے صرف انگلش ورژن ڈاؤن لوڈ کریں https://www.dropbox.com/s/tq52sxsqn7189sk/fileOrganizer-setup-e1.rar
آج یہ پیغام آ رہا ہے :
This webpage is not available