بہت بہت شکریہ بیٹابہت بہت مبارک ہو فاتح بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
م کی جگہ ع؟ سمجھا نہیں![]()
اووووووووہ اب سمجھا کہ وہ many many کو ainy many لکھا تھا آپ نے۔۔۔ بہت خوب بھئی۔عینی سسٹر نے دھاگہ بنایا آپ کی مبارکباد کے لئے ، تو ہم نے مینی مینی کنگریچولیشنز کی جگہ عینی مینی کنگریچولیشنز لکھ دیا۔۔۔ ویسے اگر آپ کو عینی کا نام پسند نہیں آیا تو نکال دیتے ہیں۔۔۔
![]()