فاتح
لائبریرین
اول تو وہ شرمناک صوتی تاثر والا مصرع اس شعر کا مصرع ثانی ہے اولیٰ نہیں دوم یہ کہ اس میں "پرست" یا "پرستی" کا کہیں ذکر نہیں۔قبلہ یہ کبوتر اور باز یکجا نہ کیجئے کہ اول الذکر تر نوالہ ثابت ہو گا مؤخر الذکر" دس نمبری"کے لئے۔
ویسے بھی آپ کے پیش کردہ شعر کا پہلا "غیبی"مصرعہ ایک ایسے لفظ سے مزین ہے جو ہم جیسے "شرفاء" کے لئےاپنے شرمناک صوتی اثرات کےسبب سماعتوں پر ناگوار اثرات چھوڑتا ہے
ویسے آپ کے مراسلے کو پڑھ کر اکثر قارئین یہ مصرع گوگل کر ہوں گے۔۔۔