مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

فرحت کیانی

لائبریرین
جی! مدرسہ، کلیہ اور جامعہ کی اصطلاحات حسب ترتیب سکول، کالج اور یونیورسٹی کے لیے مستعمل ہیں۔
جزاک اللہ۔ مجھے ہمیشہ کلیہ سے فیکلٹی کا خیال آتا تھا۔ :)

میں نے کیوں لگانے تھے؟ وہ تو آپ نے اپنے مراسلے میں اپنے متعلق لکھا تھا۔ :)
آپ نے 'ہماری طرح آپ نے بھی' ۔۔لکھا تھا نا تو میں سمجھی آپ بھی میرے ہی بھائی ہیں۔:idontknow:

جی مجھے پڑھائی کا تو نہیں "لکھائی" کا اندازہ ضرور ہے کیونکہ یہاں آپ کو پڑھتے تو نہیں دیکھ سکتے لیکن آپ کا لکھا ہوا دیکھ پاتے ہیں۔ :laughing:
لکھائی کی تو بات نہ کریں۔ غلطیاں تو میں جان بوجھ کر تی ہوں تا کہ اندازہ ہو سکے کہ دوسرے کتنے غور سے پڑھتے ہیں :angel:

انہیں معلوم ہو گیا ہو گا کہ ان کہ بھلائی اسی میں ہے کہ آپ کو داخلہ نہ دیا جائے :laughing:
:jokingly: بلکہ میری بھلائی سے زیادہ ان کی اپنی بھلائی۔

کوششوں کے برس شامل کیے جائیں تب تو آپ کے لیے عمر خضر بھی کم پڑ جائے گی :laughing:
وہی تو کہہ رہی ہوں کہ آپ نے میری عمر کے اتنے قیمتی سال بیک جنبش کی بورڈ کہیں گُم کر دیئے۔ :silent3:
 
فاتح

لائبریرین
آپ نے 'ہماری طرح آپ نے بھی' ۔۔لکھا تھا نا تو میں سمجھی آپ بھی میرے ہی بھائی ہیں۔:idontknow:
ہماری طرح سے ہماری مراد تھی کہ ہم نے تو شکل نہیں دیکھی کبھی کالج یونیورسٹی کی۔۔۔
لکھائی کی تو بات نہ کریں۔ غلطیاں تو میں جان بوجھ کر تی ہوں تا کہ اندازہ ہو سکے کہ دوسرے کتنے غور سے پڑھتے ہیں :angel:
ہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب۔۔۔ چھا گئی ہیں ہاہاہاہاہا
:jokingly: بلکہ میری بھلائی سے زیادہ ان کی اپنی بھلائی۔
یقیناً۔۔۔ ہمارا بھی یہی مقصد تھا۔۔۔ اب اتنا تو آپ کی قابلیت سے واقف ہو ہی چکے ہیں ہم :laughing:
وہی تو کہہ رہی ہوں کہ آپ نے میری عمر کے اتنے قیمتی سال بیک جنبش کی بورڈ کہیں گُم کر دیئے۔ :silent3:
خواتین کی عمر کم کرنا تو عین کارِ ثواب ہے :laughing:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہماری طرح سے ہماری مراد تھی کہ ہم نے تو شکل نہیں دیکھی کبھی کالج یونیورسٹی کی۔۔۔
اچھا۔ اچھا ۔ ایسے بتانا تھا نا۔ ایک تو شاعر لوگوں کی ہر بات کی تہہ میں ایک اور بات ہوتی ہے :jokingly:

ہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب۔۔۔ چھا گئی ہیں ہاہاہاہاہا
:cool2:

یقیناً۔۔۔ ہمارا بھی یہی مقصد تھا۔۔۔ اب اتنا تو آپ کی قابلیت سے واقف ہو ہی چکے ہیں ہم :laughing:
لگتا ہے اس بات کی تہہ میں بھی کوئی اور ہی بات ہے :thinking: :thinking2:۔

خواتین کی عمر کم کرنا تو عین کارِ ثواب ہے :laughing:
سو تو ہے۔ لیکن مجھے تو ویسے ہی محمد احمد کا انور سدید والا شعر پڑھنا پڑتا ہے بارہا۔ عمر کم کر دی تو میری بات کسی نے سننی ہی نہیں :confused4: ۔
 
فاتح

لائبریرین
اچھا۔ اچھا ۔ ایسے بتانا تھا نا۔ ایک تو شاعر لوگوں کی ہر بات کی تہہ میں ایک اور بات ہوتی ہے :jokingly:

:cool2:

لگتا ہے اس بات کی تہہ میں بھی کوئی اور ہی بات ہے :thinking: :thinking2:۔

سو تو ہے۔ لیکن مجھے تو ویسے ہی محمد احمد کا انور سدید والا شعر پڑھنا پڑتا ہے بارہا۔ عمر کم کر دی تو میری بات کسی نے سننی ہی نہیں :confused4: ۔
اوہ وہی ساری بات ہوتی ہے۔۔۔
ویسے وہ شعر کیا ہے؟ محمد احمد کا ہے یا انور سدید کا
 
فرحت کیانی

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
سوچتا ہوں کہ ایک مسلسل اور متفرق مبارکباد کا دھاگہ ہونا چاہیے۔ :oops:
ایسے نیک خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے قبلہ و کعبہ عاطف بٹ صاحب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے کہ۔۔۔ ایں سعادت بزورِ بازو نیست (کم از کم آپ کے اور ہمارے بازوؤں سے تو ممکن نہیں :laughing: )
 
Top