مقدس
لائبریرین
اور مجھے وہاں جانے سے منع کروا کر اس کی باتیں کی جا رہی ہیںیہ سوچ لینا کہ اس لڑی کو بنانے والے معطل ہو چکےہیں
اور مجھے وہاں جانے سے منع کروا کر اس کی باتیں کی جا رہی ہیںیہ سوچ لینا کہ اس لڑی کو بنانے والے معطل ہو چکےہیں
ذرا غور کرو، سعدیہ کو بھی روکا ہی ہے ڈرا کراور مجھے وہاں جانے سے منع کروا کر اس کی باتیں کی جا رہی ہیں
ویسے میں اکثر جھانک لیا کرتی تھی بولے بغیر۔۔۔ بھائی پر بھی تو نظر رکھنی ہوتی تھی ناںذرا غور کرو، سعدیہ کو بھی روکا ہی ہے ڈرا کر
اوہ یہ میرے لیے خبر ہے۔ اگر تب معلوم ہوتا تو پوچھتا۔ویسے میں اکثر جھانک لیا کرتی تھی بولے بغیر۔۔۔ بھائی پر بھی تو نظر رکھنی ہوتی تھی ناں
تب بتا کر مرنا تھا کیااوہ یہ میرے لیے خبر ہے۔ اگر تب معلوم ہوتا تو پوچھتا۔
دراصل وہ دھاگا کافی خطرناک رنگ اختیار کرتا جا رہا تھاتب بتا کر مرنا تھا کیا
تب تک میں نے جھانکنا بھی چھوڑ دیا تھا۔۔ لگتا ہے ڈھونڈنا پڑے گا خطرناک رنگ دیکھنے کے لیےدراصل وہ دھاگا کافی خطرناک رنگ اختیار کرتا جا رہا تھا
ضرور دیکھو اور جو سونا نکالو اس میں سے وہ آدھا مجھے بھی بھیج دیناتب تک میں نے جھانکنا بھی چھوڑ دیا تھا۔۔ لگتا ہے ڈھونڈنا پڑے گا خطرناک رنگ دیکھنے کے لیے
اچھا ناں ۔۔۔ نہیں دیکھ رہیضرور دیکھو اور جو سونا نکالو اس میں سے وہ آدھا مجھے بھی بھیج دینا
ہائے ۔۔۔۔۔نایاب بھائی کے ساتھ بیٹھ کر پیا کرتے تھے ہم۔ اور ساتھ رفیع کا گیت چل رہا ہوتا تھا "چھلکائے جام۔۔۔"
ہاہاہاہاہا چلیے اب آپ نے آنا ہی ہے اسلام آباد میری طرف تو پرانی یادیں تازہ کر لیں گےہائے ۔۔۔۔۔
مجھے یاد ہے ذرا ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جانے کہاں گئے وہ دن ۔۔
وہ رات کا سناٹا ۔ دور آسماں پہ چمکتا چودھویں کا چاند
اس کافر ادا کے قصے ۔۔ اس توبہ شکن کی باتیں
اس پہ قیامت فاتح بھائی کا اچانک محویت سے چونکنا
اور لگانا اک صدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے چچا لانا چاہت بھرے دو جام
دودھ پتی ہو تیز چینی سے ہو پرہیز
لگا کر اک چسکی رقص کناں ہونا
لگانا اک نعرہ مستانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے ظالم تو نے پی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں