مقدس
لائبریرین
وہ تو میں بھی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہینہیں ایک اور نام بھی ہے میرا عقلبند
وہ تو میں بھی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہینہیں ایک اور نام بھی ہے میرا عقلبند
ہاہاہا
آپ کو چھوٹے ہونے کے بادجود اجازت ہے کچھ بھی کہنے کی
یعنی کہ آپ کو تعبیر آپی کے بجائے غلطیاں آپی کہا جائے
تعبیر آپی کا ہاتھ اپنے جوتے کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے مجھے بھیاآپ تعبیر کو طعبیر کہا کیجے۔
تعبیر آپی کا ہاتھ اپنے جوتے کی طرف بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے مجھے بھیا
ارے۔۔ مجھے کوئی ٹینشن نہیں۔۔ آپ کی فکر ہو رہی ہے ناںآپ کے ہاتھوں کے "توتے" کیوں اُڑ گئے۔
اوفو سمجھا کریں نا کہ شفٹ کی دبانا مشکل لگتا ہے جبکہ تعبیر لکھنا آسان ہےآپ تعبیر کو طعبیر کہا کیجے۔
اتنی بِستی آپ نے تو بات ہی پکڑ لی ہےآپ کے ہاتھوں کے "توتے" کیوں اُڑ گئے۔
اوفو سمجھا کریں نا کہ شفٹ کی دبانا مشکل لگتا ہے جبکہ تعبیر لکھنا آسان ہے
وہ کیسے؟؟؟واقعی تعبیر لکھنا آسان ہے۔
اتنی بِستی آپ نے تو بات ہی پکڑ لی ہے
شکر ہے کہ آپ استاد نہیں تھے میرے
وہ کیسے؟؟؟
تعبیر : ایسے
یہ بے مانٹی ہےکلیو کیا ملے گا۔۔ ابھی تو بم گرے گا آپ پر بچُو
آخر ہم کس کی ٹوئن ہیں بھلایہ بے مانٹی ہے
نہ بھئی نہ۔ توبہ توبہ۔ آپ کے دل میں جو تھوڑی بہت عزت بنی ہے وہ لنک دینے کے بعد ایسے غائب ہوگی جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔مجھے بھی دیں وہ لنک ۔میں اپکی کوئی بھی لکھی ہوئی تحریر مس کرنا نہیں چاہتی
بہت بہت شکریہ جناب پسندیدگی کے لئے۔بہت لاجواب انداز بیاں۔ بہت ہی عمدہ تحریر
میں نے ارشاد کہا بھی نہیں اور آپ نے شعر سنا بھی دیاویسے آپ کے نام سے اپنا ایک شعر یاد آگیا:
تعبیروں کی تعزیروں کا خوف رہاوہ سمجھے ہم خواب سُنانا بھول گئے