فاتح
لائبریرین
السلام علیکم فاتح بھائی کیسی ہے طبیعت آپ کی ؟
وعلیکم السلام شگفتہ بہن! آپ کی دعاؤں سے اب الحمد اللہ بخار تو ٹوٹ گیا ہے مگر نقاہت نے کمر توڑ دی دی ہے۔ دعا کیجیے گا اللہ تعالیٰ کامل صحت عطا فرمائے۔
السلام علیکم فاتح بھائی کیسی ہے طبیعت آپ کی ؟
السلام علیکم فاتح
آپ کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے اللہ سبحان و تعالیٰ سے بہت ساری دعائیں۔۔ ثمَ آمین
اللہ تعالی فاتح کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
السلام علیکم فاتح بھائی ۔۔ کیا ہوا طبیعت کو ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے جلدی سے ٹھیک کریں آپ کو ۔۔
کیا ہوا؟ پھر سے دعائیں سمیٹنے کے لیے صاحبِ فراش ہو گئے؟ اللہ سے دعا ہے آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
فاتح صاحب اللہ آپ کو صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین۔
اب کیسی طبیعت ہے فاتح بھائی ۔۔ بخار نے جان چھوڑی کہ نہیں ابھی تک ۔۔
اللہ پاک فاتح کو شفا عطا فرمائیں
کیا بخار ٹوٹ گیا لیکن کمر نہیں ۔۔۔۔ اللہ کرے وہ بھی ٹوٹ۔۔۔۔۔ اررررررررررر۔ مطلب ٹھیک ہو جائے۔ آمین۔
ایسی باتوں سے مریض کا آدھا مرض تو چلا ہی جاتا ہو گا۔ باقی کا علاج سے۔ خوش رہیے ڈاکٹر صاحب۔
بھئی فاتح صاحب کمر سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکا خیال کریں ۔۔۔۔ اسکی سرجری کافی رسکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اپ نے دل لگایا ہوتا تو ہم مدد بھی کرتے ۔۔۔۔۔۔ ویسے اس دل کا بھی خیال کیجیئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو جلد صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
اور ھاں اپس کی بات ہے ۔۔۔۔ اگر کہیں کچھ لڑ ، لڑا گیا ہے تو سرگوشی میں بتا دیجیے ۔۔۔۔ ہم منا کر لے ائیں گے سرکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرچہ ٹوٹا ہو کھلونا
اس کمر کے ساتھ تھوڑی تو نہیں ناں ہوئی، آخر کو اتنا بوجھ برداشت کر رہی ہے۔ اب رفتہ رفتہ ہی ٹھیک ہو گی ناں۔