زینب
محفلین
محب صاحب جیسے دوستوں کو ٹالنا ہی تو نہیں ہے ورنہ طریقوں پر تو کتاب لکھی جا سکتی ہے
اہ اچھا پھر ٹھیک ہے میں نے سوچا کہ آپ کے بہانے اوٹ اف سٹاک ہیں تو میں اپنی کاکردگی دیکھا دوں۔۔۔۔محب کو ٹالنا کیا یہاں سے پکا پکا بھگا ہی دیں
محب صاحب جیسے دوستوں کو ٹالنا ہی تو نہیں ہے ورنہ طریقوں پر تو کتاب لکھی جا سکتی ہے
ہاں جی زہرا ہسپتال کے پیچھے جہاں برقعوں والی دکانیں ہیں نا وہاں ہی۔۔۔۔۔اپ اتنی دور ناشتے کے لیے جاتے ہو۔۔کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔حلوہ پوری۔۔۔غازی پے نہیں ملتی۔۔۔۔۔کراچی دربار پے بھی،،،،،
کھایا ہے۔ویسے مئجھے انگوردانہ وہاں کھینچھ کے لےجاتا ہے
بالکل لاثانی کا کوئی ثانی نہیں ہے لیکن وہاں اکیلے جانا منع ہے۔ ساتھ میں کسی نہ کسی مہمان کو لے جانا ضروری ہے۔
بس تو یوں سمجھیں ایک مہمان آیا ہی چاہتا ہے۔
(عمرہ کا ارادہ تو ہے لیکن امی ابو کو ساتھ لے جانا ہے اس لیے کچھ تاخیر ہو رہی ہے)
آپ تو ظاہر ہے اکیلی تو نہیں آ سکتیں عمرہ کرنے، کوئی نہ کوئی محرم تو ساتھ ہو گا ہی۔ تو آپ کو بھی دعوت ہے یہاں ٹھہرنے کی، آتے میں بھی اور جاتے میں بھی۔
ساجد بھائی! آپ فکر ہی نہ کریں۔ اگر میری کوکنگ کی تعریف کرنی ہے تو مجھے صرف ایک ڈش بنانی آتی ہے جو میں ہر کھانے پر کھلاؤں گا۔ اور وہ ڈش ہے "بیضۂ نیم بریاں" جسے ہم (Half fried egg) کے نام سے جانتے ہیں۔ ہاں آپ کی بھابھی کو اگر مقامات مقدسہ کی زیارت سے کسی طور فرصت مل گئی تو شاید آپ کو فی الواقعہ تعریف کرنی پڑ جائے گی۔فاتح بھائی ،ہم تو کب سے آپ کی "میزبان نوازی" کا انتظار کر رہے ہیں۔
تشریف لائیے اور اپنی کوکنگ کی ہم سے تعریف کروائیے۔
آپ تو ظاہر ہے اکیلی تو نہیں آ سکتیں عمرہ کرنے، کوئی نہ کوئی محرم تو ساتھ ہو گا ہی۔ تو آپ کو بھی دعوت ہے یہاں ٹھہرنے کی، آتے میں بھی اور جاتے میں بھی۔
شمشاد بھائی! یہ تو انصافی ہے۔ ہر کسی کی طرح آپ نے بھی بہنوں سے زیادہ محبت کا سلوک کیا کہ مجھے صرف جاتے ہوئے آنے کی دعوت دی اور زینب بہن کو جاتے بھی اور آتے بھی
ہم بھی ناراض ہیں اور اسی لیے آتے جاتے آپ کی طرف آئیں گے۔ انشاء اللہ!
صاحب ، ہم بھی بڑے سیانے ہیں۔ساجد بھائی! آپ فکر ہی نہ کریں۔ اگر میری کوکنگ کی تعریف کرنی ہے تو مجھے صرف ایک ڈش بنانی آتی ہے جو میں ہر کھانے پر کھلاؤں گا۔ اور وہ ڈش ہے "بیضۂ نیم بریاں" جسے ہم (Half fried egg) کے نام سے جانتے ہیں۔ ہاں آپ کی بھابھی کو اگر مقامات مقدسہ کی زیارت سے کسی طور فرصت مل گئی تو شاید آپ کو فی الواقعہ تعریف کرنی پڑ جائے گی۔
شمشاد بھائی! یہ تو انصافی ہے۔ ہر کسی کی طرح آپ نے بھی بہنوں سے زیادہ محبت کا سلوک کیا کہ مجھے صرف جاتے ہوئے آنے کی دعوت دی اور زینب بہن کو جاتے بھی اور آتے بھی
ہم بھی ناراض ہیں اور اسی لیے آتے جاتے آپ کی طرف آئیں گے۔ انشاء اللہ!
ہاہاہا جل کیوں رہے ہو آپ فاتح بھائی۔۔۔۔۔۔آپ لاثانی جاتے ہوئے میرے گھر آجایئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو بھلا ہوا کہ آپ بتا گئیں کہ بھائی، بھابھی اور ڈھیروں ڈھیر بھتیجے بھتیجیاں۔۔۔ اتنے میں تو لاثانی خریدا جا سکتا ہےبالکل لاثانی کا کوئی ثانی نہیں ہے لیکن وہاں اکیلے جانا منع ہے۔ ساتھ میں کسی نہ کسی مہمان کو لے جانا ضروری ہے۔