فرحت سے ملاقات

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ اردو محفل کی ایک اور رکن سے ملاقات۔

اب تک اردو محفل کی وساطت سے کتنے اراکین کو مل چکی ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
یعنی کہ اردو محفل کی ایک اور رکن سے ملاقات۔

اب تک اردو محفل کی وساطت سے کتنے اراکین کو مل چکی ہیں؟
فرزانہ ۔۔ حسن علوی ،، افتخار راجہ ،، قیصرانی (چھوٹے بھا ) اور اب محسن حجازی(بھانجا)، م م مغل بھیا ۔۔ عمار ، فہیم ۔۔ شیعب صفدر ، ابو شامل ،، اور ناز پری ،، اور آج فرحت ۔۔۔۔۔ اور خوشی ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میںواحدفیمیل ہوں محفل کی جو اب تک کتنے ممبران دوستوں سے مل چکی ہوں ۔۔۔ اسلئے اب مجھے ایوارڈ دیا جائے :)
یو۔ ایس جارہی ہوں مگر ابن ِ بھیا سے شاید ہی ملاقات ہو پائے :(
جب میں نے وہاں آنا ہے ابن ِ بھیا انڈیا کو ہونگے ۔ ورنہ ان سے بھی مل لیتی ۔۔ اب ایک آپ ہی رہ گئے ہیں باقی ۔۔۔ آپ بھی نا بس ،،:( پاکستان جب جاتے ہیں جب ہم نہین جاتے ۔،
 

تیشہ

محفلین
بوچھی باجی پاکستان اصل میں محفل کے “ممبران“ کی انوسٹگیشن کرنی گئی ہیں :)


آپ بھی پاکستان ہوتے تو لگے ہاتھ آپ سے بھی ملتی ۔۔ اور ہوسکتا ہے آپکی انوسٹگیشن کراہی لیتی کہ آخر عارف کریم ایسے کیوں ہیں بھئی ، ویسے کیوں ہیں :grin:
 

تیشہ

محفلین
انویسٹیگیشن کرنے نہیں، بلکہ اردو محفل کی سفیر بن کر گئی ہیں۔


فرحت سے آج قسمت میں ملنا لکھا ہوا تھا سو ملاقات ہوگئی ۔۔ ورنہ میں شاید نا مل پاتی منڈے کو میری واپسی ہے ،، میں کل جناح سپرُ میں میٹر و سے شوز شاپنگ کررہی تھی جب موبائل بجا تو سناُ تو فرحت تھیں ۔۔ گلہ ِ کررہی تھیں شازیہ جی آپ مجھے ملے بغیر کیسے گزر آئیں :( فرحت کو ماورہ سے موبائل نمبر ملا تھا میرا ، اور ماورہ نے ہی بتایا کہ باجو ایک مہینے سے ہیں پرسوں واپس جارہی ہیں تو فرحت نے نمبر لے کر کال کی ۔۔ پنڈی میں ہی موجود تھیں ۔۔ اسلئے آج دوپہر شام تک انکے ساتھ ملنے کا پلان تھا جو کل ہی فرحت نے طے کرلیا تھا ۔۔ اور آج میں انکو ملیں ۔۔۔:)
 
ما شاء اللہ۔ اپیا ملاقات کے مزید احوال بھی سنائیں ناں۔ ویسے آپ مفل کی ایک اور رکن فرزانہ اپیا سے بھی مل چکی ہیں۔ ان کا ذکر نہیں کیا آپ نے اس کی شکایت لگاؤں گا اپیا کو۔ :)
 

خوشی

محفلین
اتنے لوگوں سے مل لیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مگر میرے بعدددددددددددددددددددددددددددددددددد
 

تیشہ

محفلین
ماوراء سے ملاقات کیوں نہیں ہوئی ابھی تک؟


اسلئے کہ ماورہ ، بقول ماورہ کے اُس کے ابو سیاست میں ہیں اور بہت بزی ہیں آجکل اسلئے وہ آکر ملنے کا پرابلم ہے کس کے ساتھ آئے ، کیسے آئے گی ۔ ۔ ورنہ میں نے تو بولا ہے ماورہ آجاؤ اسلام آباد ، ۔
مگر اسُکی بھی باقی دوسریوں کے جیسے سیم پرابلم ہے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے ابو سیاست میں ہیں، کہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟ پھر تو ان سے جان پہچان بہت ضروری ہے۔
 

تیشہ

محفلین

کیوں کنفیوز ہورہے ہیں ، اب تک تو آپکو بھی میری طرح سمجھ آ ہی جانی چاہئیے تھی ،،،:)
یہاں کی لڑکیاں اپنی مرضی نہیں کرپاتیں کچھ یہاں کے حالات ایسے ویسے ،، اور کچھ گھر والوں کی اجازت نہیں ہوتی ،،،اور اسلئیے کچھ فیملز یہاں آزادانہ اپنی مرضی نہیں چلا سکتیں ۔۔
یہاں اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
ما شاء اللہ۔ اپیا ملاقات کے مزید احوال بھی سنائیں ناں۔ ویسے آپ مفل کی ایک اور رکن فرزانہ اپیا سے بھی مل چکی ہیں۔ ان کا ذکر نہیں کیا آپ نے اس کی شکایت لگاؤں گا اپیا کو۔ :)

ابن ِ بھیا فرزانہ کا نام لکھا تو ہے آپ نے شاید غور سے پڑھا دیکھا نہیں :)
یہ بتائیے چھوٹئ گڑیا کیسی ہے ؟ کیا نام رکھا ہے ؟
 

تیشہ

محفلین
اتنے لوگوں سے مل لیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مگر میرے بعدددددددددددددددددددددددددددددددددد


آپ سے پہلے کچھ سے مل چکی تھی ناں ۔۔۔ اب کچھ کو آپکے بعد مل لیا ۔۔ آپ درمیان میں آتیں ہیں :)
کہئیے کیسی ہیں آپ ؟ کیا کررہی ہیں آجکل میرے بغیر ؟
میں آرہی ہوں منڈے کی رآت واپس۔ ۔
 
ابن ِ بھیا فرزانہ کا نام لکھا تو ہے آپ نے شاید غور سے پڑھا دیکھا نہیں :)
یہ بتائیے چھوٹئ گڑیا کیسی ہے ؟ کیا نام رکھا ہے ؟

اوہ ہاں اپیا کسی وجہ سے میری نظروں سے ام نہیں گزرا فرزانہ اپیا کا۔
بٹیا اور ان کی والدہ دونوں ہی بخیر ہیں۔ نام ابھی رکھا تو نہیں گیا ہے لیکن لوگ "فریحہ" پر متفق ہوتے دکھ رہے ہیں۔ :)
 
Top