فرزانہ ۔۔ حسن علوی ،، افتخار راجہ ،، قیصرانی (چھوٹے بھا ) اور اب محسن حجازی(بھانجا)، م م مغل بھیا ۔۔ عمار ، فہیم ۔۔ شیعب صفدر ، ابو شامل ،، اور ناز پری ،، اور آج فرحت ۔۔۔۔۔ اور خوشی ۔۔۔یعنی کہ اردو محفل کی ایک اور رکن سے ملاقات۔
اب تک اردو محفل کی وساطت سے کتنے اراکین کو مل چکی ہیں؟
بوچھی باجی پاکستان اصل میں محفل کے “ممبران“ کی انوسٹگیشن کرنی گئی ہیں
انویسٹیگیشن کرنے نہیں، بلکہ اردو محفل کی سفیر بن کر گئی ہیں۔
ماوراء سے ملاقات کیوں نہیں ہوئی ابھی تک؟
ما شاء اللہ۔ اپیا ملاقات کے مزید احوال بھی سنائیں ناں۔ ویسے آپ مفل کی ایک اور رکن فرزانہ اپیا سے بھی مل چکی ہیں۔ ان کا ذکر نہیں کیا آپ نے اس کی شکایت لگاؤں گا اپیا کو۔
باجم میں یو کے آ کر آپ سے مل لوں گا
اتنے لوگوں سے مل لیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا مگر میرے بعدددددددددددددددددددددددددددددددددد
ابن ِ بھیا فرزانہ کا نام لکھا تو ہے آپ نے شاید غور سے پڑھا دیکھا نہیں
یہ بتائیے چھوٹئ گڑیا کیسی ہے ؟ کیا نام رکھا ہے ؟