مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

شمشاد

لائبریرین
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیئے۔

لیکن محفل میں اپنا حصہ ذرا زیادہ کریں۔
بہت شکریہ :)
محفل میں آنا جانا تو لگا رہتا ہے لیکن میرا شمار خاموش ریڈرز(معذرت اس وقت ریڈر کی اردو یاد نہیں آ رہی) میں ہوتا ہے۔ :)

ریڈر مطلب پڑھاکو
تھوڑا لکھاری بھی تو بنیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

باجو یہ تو کھلی چیٹنگ ہے نا، فرحت کو مبارک دے کر آپ نے فرحت کو مٹھائی کا کیوں نہیں کہا؟ کوئی وجہ ہے کیا؟

یعنی مبارک اور مٹھائی لازم و ملزوم ٹھہرے کیا؟

آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن اگر آپ کسی بھی تہینتی دھاگے میں باجو کا کوئی بھی خط دیکھیں تو لکھا ہوتا ہے “ مبارک - مٹھائی“، آپ پتہ نہیں کیسے بچ گئیں۔ میں نے تو حساب کا فارمولا بنایا ہوا ہے :

2 + 2 = 4
مبارک + مٹھائی = باجو
 
فرحت کیانی

جی وہی :) لکھاری تو میں کبھی بھی اچھی نہیں رہی۔ :(
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

باجو یہ تو کھلی چیٹنگ ہے نا، فرحت کو مبارک دے کر آپ نے فرحت کو مٹھائی کا کیوں نہیں کہا؟ کوئی وجہ ہے کیا؟

یعنی مبارک اور مٹھائی لازم و ملزوم ٹھہرے کیا؟

آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن اگر آپ کسی بھی تہینتی دھاگے میں باجو کا کوئی بھی خط دیکھیں تو لکھا ہوتا ہے “ مبارک - مٹھائی“، آپ پتہ نہیں کیسے بچ گئیں۔ میں نے تو حساب کا فارمولا بنایا ہوا ہے :

2 + 2 = 4
مبارک + مٹھائی = باجو

اوہ اچھا۔ یہ تو مزے کی بات ہے بھئی۔ میں شاید اس لئے بچ گئی کہ وہ مجھے ہمیشہ ایکسٹرا فیور دیتی ہیں۔ جس کے لئے میں ہمیشہ ان کی مشکور رہتی ہوں :)
thank u shazia ji for everything :)
 
یہ ایکسٹرا فیور صرف آپ کو ہی کیوں؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا؟
 
اب اس بارے میں تو مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ حالانکہ مجھ میں کوئی ایسی خاص خوبی نہیں لیکن وہ ہمیشہ مجھے بہت اچھے طریقے سے ٹریٹ کرتی ہیں۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ وہ خود بہت nice ہیں :)
 
تیشہ

محفلین

:D سچ کہا یہ فرحت پہلی ہیں جو مٹھائی سے بچ گئیں ہیں :p مجھے پتا تھا کچھ دنوں میں ہم ملنے والی ہیں تو فرحت نے مجھے کھلا ہی دینی ہے ۔ 8) یہی سوچکر نہیں کہا اب تو یو ۔ کے پہنچ ہی چکیں ۔ مٹھائیاں بہت ۔
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

باجو یہ تو کھلی چیٹنگ ہے نا، فرحت کو مبارک دے کر آپ نے فرحت کو مٹھائی کا کیوں نہیں کہا؟ کوئی وجہ ہے کیا؟

یعنی مبارک اور مٹھائی لازم و ملزوم ٹھہرے کیا؟

آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن اگر آپ کسی بھی تہینتی دھاگے میں باجو کا کوئی بھی خط دیکھیں تو لکھا ہوتا ہے “ مبارک - مٹھائی“، آپ پتہ نہیں کیسے بچ گئیں۔ میں نے تو حساب کا فارمولا بنایا ہوا ہے :

2 + 2 = 4
مبارک + مٹھائی = باجو

اوہ اچھا۔ یہ تو مزے کی بات ہے بھئی۔ میں شاید اس لئے بچ گئی کہ وہ مجھے ہمیشہ ایکسٹرا فیور دیتی ہیں۔ جس کے لئے میں ہمیشہ ان کی مشکور رہتی ہوں :)
thank u shazia ji for everything :)

یہ ایکسٹرا فیور صرف آپ کو ہی کیوں؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا؟

اب اس بارے میں تو مجھے خود بھی نہیں معلوم۔ حالانکہ مجھ میں کوئی ایسی خاص خوبی نہیں لیکن وہ ہمیشہ مجھے بہت اچھے طریقے سے ٹریٹ کرتی ہیں۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ وہ خود بہت nice ہیں :)

شکریہ ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
تو باجو کیا آپ صرف فرحت سے اچھے طریقے سے پیش آتی ہیں؟ میں تو آج تک یہی سمجھتی رہی کہ آپ مجھ سے بھی۔۔۔ :oops: :?
 
تیشہ

محفلین
:beating:

جنابو ، مجھے کبھی دیکھا کسی سے برے سے پیءش آتے ؟ :D
دیکھ لو نا کتنے لوگ ہیں جو مجھے پسند کرتے ہیں ۔ :D 8) کبھی سنا ؟ کسی کو میں ناپسند آئی ؟

:aadab: کبھی غرور نہیں کیا ۔ 8) :D
 
ماوراء

محفلین
نہیں، ایسا تو نہیں میں نے کہا۔ یہ بات تو سچ ہے کہ سبھی آپکو پسند کرتے ہیں۔ اور آپ سب سے اچھے طریقے سے پیش بھی آتی ہیں۔ لیکن میرے ساتھ کبھی کبھی زیادتی کر جاتی ہیں(تھیں)۔ آجکل ذرا سکون ہے۔ :p :lol:
لیکن باجو آپ کے پاس کیا گر ہے۔ یا کوئی جادو کی چھڑی ہے سب کو قابو کرنے کی۔؟ مجھے بھی کچھ بتائیں نہ۔ مجھے تو کوئی بھی۔۔۔۔(ہاں ہاں وہی۔
273_crying_1.gif
)
 
تیشہ

محفلین
:D مجھے خود پتا نہیں تو تمھیں کیا بتاؤں ؟ :p
دیکھ لو ، جیسی بھی ہوں غصیلی ، زہریلی ،
:p فائٹر ، جو کہ میں بلکل نہیں ہوں :(
مگر پھر بھی سب کی دوستی ہوتی ہے مجھ سے بہت اچھے سے ۔ 8)
اور سبھی کو اچھی لگتی ہوں ۔ :lol: پوچھ لو فرحت سے ۔ 8)

:chalo:
 
ماوراء

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ یہ غصیلہ ہونا ہی (جو کہ آپ نہیں ہیں) کام کر جاتا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں۔ میں بھی لڑائی کرنا سیکھ لوں۔ کچھ تو آپ سے اب تک سیکھ چکی ہوں۔ لیکن ایکسپرٹ ہو جاؤں۔ شاید پھر میں بھی اچھی بن جاؤں۔ :p :lol:

فرحت سے کیوں پوچھوں۔ مجھے بھلا خود نہیں معلوم۔ :(
اور ویسے بھی فرحت نے تو بتا ہی دیا ہے۔ اور فرحت کو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ باجو ہم سے بھی بہت اچھی طرح پیش آتی ہیں۔ :wink: :lol:
 
Top