مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
ماوراء نے کہا:
۔ ویسے باجو اتنی محنت نہ کرنا ڈھونڈنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے۔ huh۔
273_samjhakaro2_1.gif

باجو یہ دیکھیں موصوفہ نے آپ کی عمر پر چوٹ کی ہے



میری تو ابھی کھیلنے کودنے کی عمر ہے ۔ :chill:

یہ آپکی عمر کے بارے میں کہہ رہی ہے ۔ کیوں ماورہ ؟ :p
جی باجو، میری بھلا کیا مجال کہ آپ کی عمر کے بارے میں کوئی رائے قائم کروں۔ میں نے آپ کے بارے میں بالکل نہیں کہا۔ :(
 

تیشہ

محفلین
8) میں نے پوچھا کس قسم کی بکر مطلب لڑکی چاہئیے شادی کو ۔؟ کیا خوبیاں ہوں ؟ کن خامیوں کے ساتھ ۔۔ :D کیا رنگ + قد کاٹھ+ذات پات+ عمر+تعلیم + کیا اسٹیٹیس + کہاں کی ہو ؟
یہ سب بتائیے تو بات آگے بڑھے گی نا ۔ کیا پتا کوئی مل جائے ۔ :? غلطی سے :lol:

:chalo:
 
Top