مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہے تو وہی، لیکن بکرے کی نہیں، بکری کی۔

:D یہی بات تو میں نے ماہ وش کے پہلے دن آتے ساتھ ہی آپ سے بولی تھی کہ انکو بکرا نہیں بکری چاہئیے :lol: :lol:
دیکھ لیں ۔ 8) کتنا سچ بولا تھا میں نے ۔ :p

آپ کا تعلق خفیہ والوں سے جو ہوا، تو آپ کو تو پتہ ہی تھا۔
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:

باجو پھر ہے کوئی بکری آپ کی نظر میں‌ :wink:

کس قسم کی بکری چاہئیے ؟ کیا کوالٹیز ہونی چاہئیے اس میں ؟ :?
رنگ ؟ قد قاٹھ ؟ بال ؟ آنکھیں ۔ ناک ۔ عادتیں ؟
بول چال ۔ ایجوکیشن کتنی ہونی چاہئیے ۔
جب یہ سب بتا چکے تو میں پھر تلاش کر لاتی ہوں کوئی نہ کوئی ۔ کہیں نہ کہیں سے ۔ :p
 
جناب ، :lol: اس بارے میں میری چھٹی حس بہت فاسٹ ہے ۔ 8) :p :wink:
جب کؤئی میری تعریف کر دے مجھے فورا دال میں کالا نظر آنے لگتا ہے ۔ :D :D
اسکو کہتے ہیں چھٹی حس ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
آج ماہ وش صاحب تشریف نہیں لائے۔
273_hehe_1.gif

باجو، بکری تو کوئی بھی چلے گی۔ اتنا کچھ اس میں دیکھنے کی کیا ضرورت ہے۔ اور ویسے بکرے، بکریوں کی محفل میں کوئی جگہ نہیں۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
پر اب ماہ وش کے لئے تو کہیں نا کہیں سے ڈھونڈنی تو ہے ہی ۔ کب سے تو اسی تلاش میں ہیں ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
میرا تو خیال ہے خوش قسمت ہیں۔ کہ اب تک کوئی ملی نہیں۔ ویسے باجو آپ بکری کے بارے میں ماہ وش سے پوچھ رہی ہیں۔ پہلے شاہد خان سے ان کے بارے میں تو معلوم کر لیں۔ کہ وہ کیا، کیسے ہیں؟ اور ہاں ڈھونڈتے وقت سب سے پہلے اس کو یہی بات بتائیے گا کہ موصوف کو لڑکی نہیں بکری چاہیے۔ ویسے باجو اتنی محنت نہ کرنا ڈھونڈنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے۔ huh۔
273_samjhakaro2_1.gif
 
ماہ وش

محفلین
فضول گوئی نہیں‌ بقول شمشاد بھائی لوگ ہٹ‌جاتے ہیں‌ موضوع سے اور کچھ زیادہ ہی ہٹ جاتے ہیں‌
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ماوراء نے کہا:
۔ ویسے باجو اتنی محنت نہ کرنا ڈھونڈنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے۔ huh۔
273_samjhakaro2_1.gif

باجو یہ دیکھیں موصوفہ نے آپ کی عمر پر چوٹ کی ہے

میری تو ابھی کھیلنے کودنے کی عمر ہے ۔ :chill:

یہ آپکی عمر کے بارے میں کہہ رہی ہے ۔ کیوں ماورہ ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہے تو وہی، لیکن بکرے کی نہیں، بکری کی۔

:D یہی بات تو میں نے ماہ وش کے پہلے دن آتے ساتھ ہی آپ سے بولی تھی کہ انکو بکرا نہیں بکری چاہئیے :lol: :lol:
دیکھ لیں ۔ 8) کتنا سچ بولا تھا میں نے ۔ :p

باجو پھر ہے کوئی بکری آپ کی نظر میں‌ :wink:

کس قسم کی بکری چاہئیے ؟ کیا کوالٹیز ہونی چاہئیے اس میں ؟ :?
رنگ ؟ قد قاٹھ ؟ بال ؟ آنکھیں ۔ ناک ۔ عادتیں ؟
بول چال ۔ ایجوکیشن کتنی ہونی چاہئیے ۔
جب یہ سب بتا چکے تو میں پھر تلاش کر لاتی ہوں کوئی نہ کوئی ۔ کہیں نہ کہیں سے ۔ :p

:roll: ماہ وش آپ نے بتایا نہیں ابھی تک ؟
 
Top