بہت عنایت۔ خوش رہیے۔بہت خوب
بہت سی دعاؤں بھری داد
ڈھیروں دعائیں
یہ شعر ان تمام سوٹوں اور چیزوں کے لئیے جو میں خریدنا چاہتی تھی... مگر مجھ سے پہلے وہ "آخری پیس" کوئی اور لے گیا....اچھا ہوا کہ تم بھی کسی اور کے ہوئے
کچھ تو کمی ہوئی مرے ہجر و وصال میں
(فرخ منظور)
یہ شعر ان تمام سوٹوں اور چیزوں کے لئیے جو میں خریدنا چاہتی تھی... مگر مجھ سے پہلے وہ "آخری پیس" کوئی اور لے گیا....
استغفرللہ....پہلے میں سمجھا شاید سگریٹ والے سُوٹوں کی بات کر رہی ہیں۔
واہ واہمیں کنجِ ہجر میں بیٹھا ہوں کب سے
نصابِ وصل ہی پڑھتا رہا ہوں
(فرخ منظور)
آہا کمالمہِ دو ہفتہ کی چھاؤں، شراب ہاتھ میں ہے
سرور و لذت و فتنہ، فساد ہاتھ میں ہے
(فرخ منظور)
واہ واہ
بہت ہی خوب سر جی
نصاب وصل ہی پڑھتا رہا ہوں
شکریہ جناب۔ خوش رہیے۔آہا کمال
بہت خوب۔
یعنی پھر مشاعرہ میں آپ کی شرکت کا منتظر رہا جائے۔