فرخ منظور
لائبریرین
بہت عنایت!واہ واہ! بہت خوب!
کیا بات ہے!
بہت عنایت!واہ واہ! بہت خوب!
کیا بات ہے!
بہت اعلیٰزلف لہرا کے وہ فتنوں کو ہوا دیتے ہیں
مسکراتے ہیں کہ وہ حکمِ قضا دیتے ہیں
(فرخ منظور)
بہت شکریہبہت اعلیٰ
بہت عنایت۔ خوش رہیں۔