مبارکباد فرزانہ صاحبہ کی محفل پر سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
فرزانہ صاحبہ آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

آج آپ کو اس محفل پر پھول بکھیرتے ہوئے پورا ایک سال ہو گیا ہے۔


لیکن اب آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:cry: اف ُ میں سار ا پیغام ادھر لکھ آئی تو دیکھا وہ ٹاپک ادھر ہے ۔ :oops:


خیر ،

فرزانہ کا فون آیا کہ شمشاد ص کو بہت بہت شکریہ بول دوں اور کہہ بتا دوں تین دن بژی بزی ہیں نہیں آ سکتی نیٹ پر ۔ اور مجھے اپنے حصے کا یہاںسب مبارک بادیوں کا شکریہ ادا کرنے کا کہا ۔

تو شمشاد ص چھوٹے بھیا

شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرفرزانہ، آپ کو محفل پر ایک سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہواوراللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کوزندگی کے ہر ہرقدم پرخوشیاں اورمسرتیں ملیں(آمین ثم آمین)




والسلام
جاویداقبال
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو یہ مبارکیاں آپ کیوں وصول کر رہی ہیں‌، فرزانہ کے بی ہاف پر ۔ وہ خود کہاں‌غائب ہیں‌
 

F@rzana

محفلین
شکریہ

اہل محفل کے نام سلام،شکریہ شکریہ شکریہ
آپ لوگوں کی محبت کھینچ ہی لاتی ہے
اور باجو کا تو کیا کہنا‘‘نئیں ریساں باجو دیاں
 

F@rzana

محفلین
منصور قیصرانی، یہ مبارکبادیاں مجھے شرمندہ کرتی ہیں، ان کا سلسلہ بند کیسے ہوگا، آپ کو عجیب نہیں لگتا بار بار مبارکباد وصول کرنا؟؟؟
 
Top