اظہر من الشمس سے مرا د ہے کہ آپ سورج ہیں۔ چاند ہیں اور وغیرہ وغیرہ ہیں۔ اب خوش؟وگ کا شکریہ۔ ویسے آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرے سر پر تھوڑے بال رہ گئے ہیں؟ وگ مردانہ ہو گی یا یہ نہ ہو کہ بے بی ہاتھی نے زنانہ وگ لگا رکھی ہو؟F@rzana نے کہا:“اظہر المن الشمس“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ میں اظہر کو جانتی ہوں، نہ شمس کو!
باز آجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے سر پر کتنے بال ہیں؟
مجھے تو ان کی سلامتی مشکوک لگ رہی ہے
اس سے پہلے کہ کوئی اور جواب دے ، میں نے وارننگ دے دی ہے،
“ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی“
چلیں آپ کا تحفہ ادھار رہا “ایک عدد وگ“
جلد ہی ضرورت پڑنے والی ہے۔
۔۔۔
F@rzana نے کہا:ماروا۔ ۔ ۔ ۔ باقی رہے قیصرانی۔ ۔ ۔
اوئے ہوئے ہوئے ہوئے
آپ فکر ہی نہ کریں،
وارننگ دے چکی ہوں
دیکھیں بقیہ دھاگے۔۔۔۔۔۔۔جواب مل جائے گا
نہیں بھئی ابھی وہ وقت نہیں پرانے زمانے کی دیسی غزائیں کھا رکھی ہیں۔ پھر جدید دور کے سر اور کندھا شیمپو کی برکت ہے۔ لیکن مفت ملے تو برا کیا ہے؟F@rzana نے کہا:First of all...
بے بی ہاتھی اور وگ کے Cocept کو تو پکالیں
رضوان صاحب ، آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی آپ کی زمین بھی اس کھیتی سے ناپید ہے
اسے کہتے ہیں “ایک وگ سو بیمار“
کیوں باجو؟
کیا خیال ہے، ہم تم اب “وگ میکنگ“ کا کاروبار پارٹنر شپ میں کر لیں؟
F@rzana نے کہا:First of all...
بے بی ہاتھی اور وگ کے Cocept کو تو پکالیں
رضوان صاحب ، آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی آپ کی زمین بھی اس کھیتی سے ناپید ہے
اسے کہتے ہیں “ایک وگ سو بیمار“
کیوں باجو؟
کیا خیال ہے، ہم تم اب “وگ میکنگ“ کا کاروبار پارٹنر شپ میں کر لیں؟
F@rzana نے کہا:شکریہ “پارو“ سی دوست ماورا
اگر “سویٹو“ لکھا تو شمشاد پھر پنجے جھاڑ کر انگریزی اردو لا لکچر شروع کردیں تاکہ ان کو بوقت ضرورت کام آوے