ماوراء، آپ سے تو یہ توقع نہیں تھی میں نے تو کچھ بھی نیہں کیا تھاماوراء نے کہا:فرزانہ سسٹر، آپ کی غیر حاضری اتنی زیادہ تو نہیں تھی لیکن منصور نے اسے پتہ نہیں کہاں تک لے گئے۔ اور آپ کے پیچھے سے انھوں نے ہمیں بہت تنگ کیا ہے۔
خیر۔ آپ کو خوش آمدید۔ لیکن پلیز اب آتی رہیے گا۔
باز آ تو گیا ہوں۔۔۔ اب کچھ شاباش تو دے دیں۔F@rzana نے کہا:“اظہر المن الشمس“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ میں اظہر کو جانتی ہوں، نہ شمس کو!
باز آجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے سر پر کتنے بال ہیں؟
مجھے تو ان کی سلامتی مشکوک لگ رہی ہے
اس سے پہلے کہ کوئی اور جواب دے ، میں نے وارننگ دے دی ہے،
“ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی“
چلیں آپ کا تحفہ ادھار رہا “ایک عدد وگ“
جلد ہی ضرورت پڑنے والی ہے۔
۔۔۔
شمشاد بھائی، فرزانہ صاحبہ نے آپ کو ایمپائر نہیں بلکہ باؤلر مانا تھا، جس کو سکسر لگایا۔ صحیح کہا ناں فرزانہ صاحبہ؟شمشاد نے کہا:ایمپائیر کو چیلنج کیا جا رہا ہے، ری پلے کے لیے کہوں؟
قیصرانی نے کہا:ماوراء، آپ سے تو یہ توقع نہیں تھی میں نے تو کچھ بھی نیہں کیا تھاماوراء نے کہا:فرزانہ سسٹر، آپ کی غیر حاضری اتنی زیادہ تو نہیں تھی لیکن منصور نے اسے پتہ نہیں کہاں تک لے گئے۔ اور آپ کے پیچھے سے انھوں نے ہمیں بہت تنگ کیا ہے۔
خیر۔ آپ کو خوش آمدید۔ لیکن پلیز اب آتی رہیے گا۔
بے بی ہاتھی
ہاتھ کنگن کو آر سی کیا۔ فرزانہ صاحبہ کو آ لینے دیں۔ پھر میچ ہو جائے گا۔شمشاد نے کہا:آپ سے کس نے کہہ دیا کہ میں باولر ہوں، میں ایمپائر ہی ہوں۔
باؤلنگ کرواتا تو کلین بولڈ کر دیتا۔
دیکھیں ہم لوگ یہاںاپنے پیغامات سے اپنی شخصیت کا اظہار کرتے ہیں۔ میںنے بہت کم پیغامات ایسے دیکھے ہیں کہ جن میںآپ نے شتونگڑہ استعمال نہیں کیا۔ ابھی بھی آپ نے کئی شتونگڑے لگائے ہیں۔ مگر ابھی تو بالکل ہی بات واضح ہو گئی ہے کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ ویسے آپ نہیں بتانا چاہتیںتو کوئی بات نہیں۔ماوراء نے کہا:اللہ کا شکر ہے۔ میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ کیا شتونگڑہ پوسٹ میں ضرور ہونا چاہیے؟
قیصرانی نے کہا:ہاتھ کنگن کو آر سی کیا۔ فرزانہ صاحبہ کو آ لینے دیں۔ پھر میچ ہو جائے گا۔شمشاد نے کہا:آپ سے کس نے کہہ دیا کہ میں باولر ہوں، میں ایمپائر ہی ہوں۔
باؤلنگ کرواتا تو کلین بولڈ کر دیتا۔
بے بی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:ویسے ماوراء آپ کی طبیعیت ٹھیک ہے؟ پورا پیغام اور وہ بھی شتونگڑے کے بغیر؟
بے بی ہاتھی