فرزانہ صاحبہ کی واپسی

F@rzana

محفلین
۔۔

آپ کا بھی خیر مقدم ہے محترمہ :lol:
اچھی ہوں، بلکہ بہت ہی اچھی ہوں :lol:
بٹیا کی سالگرہ مبارک، میرا پیار دیں اسے،تہنیتی پیغام لکھ آئی ہوں۔
پچھلی پوسٹ پر نظر ڈالی تو پتہ چلا کہ شمشاد ابھی تک خودساختہ میچ کھیل رہے ہیں، نہ کھلاڑیوں کا اتہ پتہ نہ کسی اور کو دلچسپی،اوپر سے زبر دستی کی ایمپائر شپ بھی لاد لی ہے۔
تو کون میں خوامخواہ والا حساب ہے۔

اور پھر سوئمنگ کے حوالے سے مجھے تو ویسے ہی مچھلی قرار دیا جا چکا ہے،
پھسلنا مچھلیوں کا وصف ہے۔



:lol: :lol: :lol: :wink:
 

F@rzana

محفلین
تمہارے آنے کی خبر سن کر ڈر نہیں لگے گا تو اور کیا؟

آنکھیں کھول کر صفحے پلٹو، کیا تحفے میں چشمہ چاہیئے؟ 8)
 

تیشہ

محفلین
۔۔

F@rzana نے کہا:
آپ کا بھی خیر مقدم ہے محترمہ :lol:
اچھی ہوں، بلکہ بہت ہی اچھی ہوں :lol:
بٹیا کی سالگرہ مبارک، میرا پیار دیں اسے،تہنیتی پیغام لکھ آئی ہوں۔
پچھلی پوسٹ پر نظر ڈالی تو پتہ چلا کہ شمشاد ابھی تک خودساختہ میچ کھیل رہے ہیں، نہ کھلاڑیوں کا اتہ پتہ نہ کسی اور کو دلچسپی،اوپر سے زبر دستی کی ایمپائر شپ بھی لاد لی ہے۔
تو کون میں خوامخواہ والا حساب ہے۔

اور پھر سوئمنگ کے حوالے سے مجھے تو ویسے ہی مچھلی قرار دیا جا چکا ہے،
پھسلنا مچھلیوں کا وصف ہے۔



:lol: :lol: :lol: :wink:


تھینکس ، اقراء کی جانب سے ،
 

قیصرانی

لائبریرین
جی باجو۔ لگتا ہے کہ انہیں اپنے کلام پر کوئی تبصرہ جات نہ پاکر بہت افسوس ہوا ہے۔ :( اب کیسے منائیں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ بہتر ہی کرئے گا اور ویسے بھی وہ کہاں جائیں گی اس محفل کو چھوڑ کے۔
 

تیشہ

محفلین
کرتی ہوں فون ، پتا کرتی ہوں ، مگر بزی ہی ہونگیں بارہ کو اوسلو جو جانا ہے نہ ،
 
Top