چشمہ تو مِل ہی نہ رہا تھا۔@گُلِ یاسمیں بہنا کو بھیجا تھا پہاڑوں پر چشمہ ڈھونڈنے کے لیے۔قسم لے لو جو تمہاری حرکات پہ کبھی ایک نظر ڈالی ہو، چشمہ لگا کے خوب غور غور سے دیکھا کرتے ہیں اور غائبانہ کیا، ہم تو ببانگ دہل دیکھتے ہیں۔
دھرنا دینے والوں کے لیے محفل میں تھانہ بنایا ہوا ہے۔ سوچ لیں پھر سے۔حالانکہ دھرنا اعلیٰ حکام کے خلاف لگایا جانا ہے۔ آپ ہمیں خود جگہ مہیا کرنے کا سوچ رہی ہیں۔
چار دن کی زندگی ہے۔ اور تین دن کے لیے منتظم۔ واہ۔تین دن ہی کے لئے تو ہے۔۔۔
ہر وقت آپ کھانے کی بات کرتی رہتی ہیں۔ ہر لڑی میں آپ کی بات کھانے سے شروع ہوکر کھانے پر ختم ہوجاتی ہے۔اس میں سوچنا کیا بھائی۔۔۔ نام چائے کا لیا جاتا ہے مگر جو باقی کے لوازمات ساتھ ہوتے ہیں، وہ تو کھانے ہی کے لئے ہوتے ہیں نا۔
آپ بھی نا۔۔۔ عاطف بھائی تو فوری سمجھ گئے تھے ہمارا مطلب۔
کِدھر جارہی ہیں؟ہائےے ے ے صدقے جاواں
سبحان اللہ!بھیڑ کے بچوں کی طرح معصوم تو ہیں سب محفلین۔
ان بیچاروں پر کیا انتظامی جمع خرچ ۔
آپ چار دن کے لئے بننا چاہتے ہیں منتظم؟چار دن کی زندگی ہے۔ اور تین دن کے لیے منتظم۔ واہ۔
ہاں جی بہت ہی آگے نکل گئے آپ۔ بلکہ حقیقت میں عاطف بھائی ہی آپ کے زیرِ اثر آ کر ہمیں ہلکا لینے لگے تھے۔ ورنہ وہ تو ہمارےبہت ہی سادہ سے بھائی ہیں۔میں تو سوچ رہا تھا کہ میری بہن کتنی بھوکی ہیں۔ ویسے میں تو جان گیا تھا آپ سے چائے کا پوچھا جائے تو آپ رات کا کھانا وانا بھگتانے کے بعد کی چائے پی کر ہی اٹھتی ہیں۔
ویسے میں تو عاطف بھائی سے بھی آگےنکل گیا ہوں۔ کیسے؟؟؟؟ 😜
ہم واری بھی گئے ے ے ے کہنے کے دوران۔ آپ نے شاید وار سمجھ لیا ہو گا۔واری بھی۔۔ خالی صدقے نہیں۔
یہ تو آپ جب بھی جس لمحے بھی کہیں گے، چار دن کی گنتی وہیں سے شروع ہو گی۔ اس لئے کر دیجئیے خرچ تین دن کی منتظمی پر۔عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن۔ آپ ان میں سے بھی تین منتظمی پر خرچ کرانا چاہتی ہیں۔
میں نے نہیں سُنا ذرا زور سے کہو۔۔۔سمجھا کریں۔ اندروں اندروں میں عام محفلین کے ول ہوں۔ کسی کو بتانا نہیں۔
وہ تو پہلے کی بات ہے نا۔ان کی اب تک کی زندگی اسی کام میں گزری ہے۔
ابھی بھی اندرو ں اندروں منتظم ہی ہیں۔
آہو ۔
بھیڑ کے بچوں کی طرح معصوم تو ہیں سب محفلین۔
ان بیچاروں پر کیا انتظامی جمع خرچ ۔
اور نئے محفلین کو نکال باہر کریں1-پُرانے دن اور محفلین واپس لے آئیں
ارے میں بھی حیران ہوں کہ تمہارے ہوتے ہوئے بھی میں نے بکری کے بچوں پر بھیڑ کے بچوں کو کیوں فضیلت دے دی۔
بھیڑ سے زیادہ ہم بکریوں کو معصوم سمجھتے رہے بھائی۔
ہم بھی نا۔۔۔
بس آپ ہی ہیں جو اندر کی بات سمجھتے ہیں عاطف بھائی۔ روؤف بھائی اس معاملے سے سراسر بے خبر ہیں ابھی تک ہماری کوششوں کے کارن۔ارے میں بھی حیران ہوں کہ تمہارے ہوتے ہوئے بھی میں نے بکری کے بچوں پر بھیڑ کے بچوں کو کیوں فضیلت دے دی۔
ہاں جی بہت ہی آگے نکل گئے آپ۔ بلکہ حقیقت میں عاطف بھائی ہی آپ کے زیرِ اثر آ کر ہمیں ہلکا لینے لگے تھے۔ ورنہ وہ تو ہمارےبہت ہی سادہ سے بھائی ہیں۔
اچھا بھلا بتائیے تو کتنی بھوکی ہوں۔ اور وہ جو ہماری چائے دیکھ کر آپ کہا کرتے ہیں کہ مت دل جلاؤ راستے میں کوئی ڈھابہ بھی نہیں ہے موٹر وے پر۔
کیوں بھائی آپ نہیں کھاتے کیا رات کا کھانا۔ حکیم لُقمان نے کہا تھا کہ دن بھر کھاؤ نہ کھاؤ مگر رات کو بھوکے پیٹ نہ سونا۔ اور چائے تو بس اس کھانے کو ہضم کرنے کے لئے پھکی کا کام دیتی ہے بھائی۔
جل ککڑی ایک آبی پرندہ ہے۔جل کا مطلب ہے پانی ہمارے لوگ جلنے والی عورتوں کو نہ جانے کیوں کہہ دیتے ہیں جل ککڑی۔