گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں آمیننزدیک کی ابھی الحمدللہ بچت ہے
اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں آمیننزدیک کی ابھی الحمدللہ بچت ہے
میں تو بکریوں کے معاملے میں ہی سیرئیس ہو جاتا ہوں ۔ہم احتجاج کر رہے ہیں آپ کے بیان بدلنے پر۔
عاطف بھائیمیں تو بکریوں کے معاملے میں ہی سیرئیس ہو جاتا ہوں ۔
یہاں تو اس کے معصوم بچوں کا معاملہ تھا ۔
ہائے اللہ کیسا ستم ہوا نااففف خدایا آج کے فرائض منصبی خیالی انتظامیہ کی نذر ہوتے جارہے ہیں
کوئی بات نہیں بیٹا ۔ اس کے ازالے کے لیے بارش بہت تیز ہو گئی ۔ہائے اللہ کیسا ستم ہوا نا
اگر بارش تیز ہو جائے تو آنلائن ڈیوٹی میں کچھ کمی بیشی ہوتی ہے 😊کوئی بات نہیں بیٹا ۔ اس کے ازالے کے لیے بارش بہت تیز ہو گئی ۔
اس میں ہمیں کیا ملا۔۔۔ ہم تو معطل ہیں ہی نہیں۔سو ہزار ایک کروڑ اکتالیس ارب کلو ہرٹز پہ ریڈیو اردو محفل فورم سے ایک اہم اعلان سنیے۔
"اردو محفل فورم کی سترھویں سالگرہ کے موقع پہ بانیان اردو محفل نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ "جیسے عید تہوار اور پاکستان کی سالگرہ پہ قیدیوں کو رہائی میں چند مہینوں کی سہولت ملتی ہے، بعینہ اب تک کے تمام معطلین محفلین کو ایک ماہ کے لیے بحال کیا جاتا ہے۔"
اعلان ختم ہوا۔
یوں کہئیے کہ پکوڑوں کی فرمائش کا موسم ہے۔کوئی بات نہیں بیٹا ۔ اس کے ازالے کے لیے بارش بہت تیز ہو گئی ۔
یہ بھی تو بتائیے نا کہ کتنے معطلین کو آزادی کا پروانہ ملنے والا ہے۔سو ہزار ایک کروڑ اکتالیس ارب کلو ہرٹز پہ ریڈیو اردو محفل فورم سے ایک اہم اعلان سنیے۔
"اردو محفل فورم کی سترھویں سالگرہ کے موقع پہ بانیان اردو محفل نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ "جیسے عید تہوار اور پاکستان کی سالگرہ پہ قیدیوں کو رہائی میں چند مہینوں کی سہولت ملتی ہے، بعینہ اب تک کے تمام معطلین محفلین کو ایک ماہ کے لیے بحال کیا جاتا ہے۔"
اعلان ختم ہوا۔
لیکن ایسا ریڈیو کہاں سے لائیں ؟سو ہزار ایک کروڑ اکتالیس ارب کلو ہرٹز پہ ریڈیو اردو محفل فورم سے ایک اہم اعلان سنیے۔
آپ کو معطل کر کے پھر سے بحال کیا جائے گا۔۔۔ اب خوشاس میں ہمیں کیا ملا۔۔۔ ہم تو معطل ہیں ہی نہیں۔
سمجھا کریں نا بھائی۔۔۔ بجلی کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے اکثر و بیشتر۔اگر بارش تیز ہو جائے تو آنلائن ڈیوٹی میں کچھ کمی بیشی ہوتی ہے 😊
ہم مل بانٹ کر کھاتے ہیں بھائی۔۔۔ آدھا آدھا شئیر کریں گے آپ کے ساتھ۔ سزا بھی اور جزا بھی۔آپ کو معطل کر کے پھر سے بحال کیا جائے گا۔۔۔ اب خوش
جاسمن آپا کے پاس ہو گا کوئی نہ کوئی۔لیکن ایسا ریڈیو کہاں سے لائیں ؟
مارکونی کی قبر پر فاتحہ خوانی کریں ؟
شاید سگنل ڈراپ ہو رہے ہیں۔ آواز ٹھیک سے سنائی نہیں دے رہی۔۔ہم مل بانٹ کر کھاتے ہیں بھائی۔۔۔ آدھا آدھا شئیر کریں گے آپ کے ساتھ۔ سزا بھی اور جزا بھی۔
آپ کانوں سے دیکھ اور آنکھوں سے سُن رہے ہیں کیا۔۔۔۔شاید سگنل ڈراپ ہو رہے ہیں۔ آواز ٹھیک سے سنائی نہیں دے رہی۔۔
اگر ایسے ہوتا تو کتنا عجیب ہوتا۔۔۔ ہیں نا!آپ کانوں سے دیکھ اور آنکھوں سے سُن رہے ہیں کیا۔۔۔۔
بے شک۔۔ بہت زبردست۔اگر ایسے ہوتا تو کتنا عجیب ہوتا۔۔۔ ہیں نا!
لیکن کمال ہے مالک کی ہر ایک عضو کو اس کے درست مقام پر لگایا۔ فتبارک اللہ احسن الخالقین
انور مسعود صاحب کی ایک نظم
نَک جے مَتھے اُتے ہوندا،
کَن جے تؤن دے پیچھے ہوندے ،
اَکھاں ہوندیاں مونڈھے اُتے،
وکھی وچ اک پوشل ہوندی،
نَؤں جے اَڈیاں تھلے ہوندے ،
گوڈے دی تھاں پسلی ہوندی ،
پسلی دی تھاں گوڈا ہوندا،
بندہ کڈھا کوجا ہوندا ،
ایڈا کوک مَنکا ہوندا ،
بِجو وی جے ویہندا اوہنوں،
ڈھاڈا ہَکا بَکا ہوندا ،
صدقے جائیے سوہنے رب دے
جس نے خاص کرم فرمایا،
مٹی دے ایس باوے تائیں
کِڈھا صورت مند بنایا۔