زیک

مسافر
پھر ہم کیبل کار پر واپس Aiguille du Midi کی طرف روانہ ہوئے۔ دھوپ اتنی تیز تھی کہ کیبل کار میں گرمی لگ رہی تھی۔

 

زیک

مسافر

زیک

مسافر
Aiguile du Midi پہنچ کر ہم نیچے جانے والی کیبل کار میں گئے۔ اس بار آدھ راستے میں جب Plan de l'Aiguille پہنچے تو وہاں سے ہائیک شروع کی۔ ہائیک کے آغاز میں اوپر Aiguille du Midi:

 
Top