فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں
عامر گولڑوی محفلین اکتوبر 10، 2023 #290 زیک نے کہا: پھر ہم کیبل کار پر واپس Aiguille du Midi کی طرف روانہ ہوئے۔ دھوپ اتنی تیز تھی کہ کیبل کار میں گرمی لگ رہی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے سر ۔۔۔ سلامت رہیں
زیک نے کہا: پھر ہم کیبل کار پر واپس Aiguille du Midi کی طرف روانہ ہوئے۔ دھوپ اتنی تیز تھی کہ کیبل کار میں گرمی لگ رہی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے سر ۔۔۔ سلامت رہیں
زیک مسافر اکتوبر 10، 2023 #293 سوئچ بیکس سے اوپر سگنل فوربز پہاڑ پر چڑھے تو آگے Aiguille du Dru پہاڑ تھا