عرفان سعید
محفلین
آپ نے کی؟یہاں سے بیٹی نے چند ہفتے پہلے پیراگلائیڈنگ کی تھی۔
آپ نے کی؟یہاں سے بیٹی نے چند ہفتے پہلے پیراگلائیڈنگ کی تھی۔
یہاں نہیں کہ آگے ایک بہتر جگہ کرنے کا ارادہ تھا۔آپ نے کی؟
مچھر بالکل نہیں تھےیہاں رہنے کا مزہ آجائے اگر مچھر نہ ہوں تو۔
اس راستے پر چلنے کا مزا آجائےبیٹی اپنے کالج کے دوستوں کے ساتھ لا ٹورنیٹ کی چوٹی تک ہائیک کرنے گئی ہوئی تھی۔ ہم جہاں سے وہاں سے اس ہائیک کا ٹریل ہیڈ بہت دور نہ تھا۔ ہم ہائیک تو نہیں کرنا چاہتے تھے کہ بچوں کو کیا ڈسٹرب کرنا اور ہائیک کافی مشکل قسم کی تھی لیکن ہم نے سوچا کہ ٹریل ہیڈ تک ڈرائیو کر کے مزا آئے گا۔ وہاں ایک شیلے بھی تھا تو لنچ بھی کیا جا سکتا تھا۔ سڑک پہلے اچھی تھی لیکن پھر کچی سڑک پر شدید چڑھائی آ گئی، وہاں پہنچے تو شیلے کا ریستوران بند تھا۔ لیکن منظر خوب تھا۔
چلیں جناب۔ صرف 2351 میٹر اونچی چوٹی ہے۔ ہاں چڑھائی کافی سخت ہے اور کئی جگہ scrambling بھی کرنی پڑتی ہے۔ chains اور ladders بھی ہیں ٹریل پر۔ اور بقول بیٹی کے بادلوں میں سے گزر کر جانا ہوا اور پتھر کافی پھسلن تھے۔اس راستے پر چلنے کا مزا آجائے
فرانس میں کیسی لگی فرنچ کوزین؟
فرنچ کوزین دنیا کے اچھے پکوانوں میں دوسرے نمبر پر آتی ہےفرانس میں کیسی لگی فرنچ کوزین؟