زیک

مسافر
کہتے ہیں کہ سینٹ برنارڈ اس شاتو میں رہتا تھا۔ یہ سکیئرز اور آلپس کا پیٹرن سینٹ ہے۔ اس کا دل تھا کہ خدا اور چرچ کے لئے اپنی زندگی وقف کر دے لیکن اس کے ابا حضور نے اس کی شادی طے کر دی۔ اس ارینج میرج کے چنگل سے بچنے کے لئے اس نے رات کو شاتو کی اونچی کھڑی سے چھلانگ لگائی۔ ویسے تو اسے گر کر مر جانا چاہیئے تھا لیکن فرشتوں نے اسے بچا کر زمین پر پہنچا دیا۔ یوں وہ مال و دولت اور منگیتر چھوڑ کر چرچ کی خدمت میں مصروف ہوا۔

بس یہی کہانی شاتو کی لائبریری میں اس لکڑی پر کندہ ہے۔

نیرنگ خیال

لائبریرین

اس نے چرچ کی خدمت کو بیگم کی خدمت پر ترجیح دی۔ بڑا ہی زمانہ شناس شخص تھا۔۔۔
 
Top