محب علوی
مدیر
سدرہ نے کہا:محب علوی صاحب یہ سب کہہ کر کیوں شرمندہ کر رہے ہیں مجھے یہ جی میل وغیرہ کوئی اتنی اہم چیزیں تو نہیں ہیں آجکل اس فورم کے بارے میں یہ لکھ کر آپ نے اپنی قابلیت عیاں کر دی ہے کہ ‘ اردو کا فورم سیٹ اپ کرنے کی بھی ہمت نہیں کرسکا حالانکہ مشکل کام نہیں ہے‘
اب میں کیا کہوں۔۔۔۔۔
سدرہ میں آپ کو نہیں خود کو شرمندہ کر رہا ہوں کہ یہ کام اب تک کیوں نہ کر سکا
اچھا ! اتنا کچھ کہہ کر بھی آپ کو اور کچھ کہنا ہے
میرے کمپیوٹر ٹیکسٹ بک سے کچھ پوسٹ کرنے والے سوال پر تشنہ ہی چھوڑ دیا ہے، بہت اہم سوال ہے یہ ۔