ناصر رانا
محفلین
اور جو سیٹیلائٹ زمین کے گرد موو کر رہے ہیں ان کو چونکہ ہر پوائنٹ پر اپنی سمت بدلنی پڑتی ہے تو وہ بہت زیادہ ایندھن خرچ کر رہے ہیں ایسا کرنے میں؟
جی درست کہا بلال نے، مصنوعی سیارے اگرچہ مصنوعی ہیں لیکن ان کی گردشی مدار میں حرکت کسی سیارے کی طرح ہی ہے۔
کیا واقعی ایسا ہے؟
وہ تو گریویٹی کی وجہ سے آربٹ میں نہیں ہیں!
یہ تومعلوم ہوگا ہی کہ سیارے مدار میں گردش کیوں کرتے ہیں؟