سیما علی

لائبریرین
اللّہ پاک آپکے والد صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان پر اپنی رحمت کا سایہ میں رکھے ۔۔۔آمین
بہت ڈھیر ساری دعائیں پروردگار آسانیاں عطا فرمایئں آمین ۔۔۔۔
 
کل ہمارے بھتیجے شیری نے واٹس اپ کیا تو پتہ چلا کہ کسی نے والد صاحب کے کتابچے ’’ اسلامی معاشرہ اور نابینا افراد‘‘ کی آڈیو بناکر یوٹیوب پر پیش کی ہے۔ محفلین سے درخواست ہے کہ اس آڈیو کو سن کر لائیک بھی کیجیے۔ جزاک اللہ الخیر

 

<iframe width="560" height="315" src="YouTube" title="YouTube video player" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture; web-share" referrerpolicy="strict-origin-when-cross-origin" allowfullscreen></iframe>
 
Top