سیما علی
لائبریرین
نور بٹیا!!!!میری اردو تو بہت گئی گزری ہے، اس بار گراں کے لیے مجھ ناتواں کی زبان دانی کہاں اور کس درجے پر ہوگی؟ یہ تو اردو کا بیڑہ غرق کرنے والی بات ہوگی
گئی گزری اُُُردولکھنے والے ایسے ہوتے ہیں بھلا اتنی خوب صورت اُردولکھتے ہیں بھلا؟؟؟ ۔۔۔۔بہت ساری دعائیں،ڈھیر سارا پیار