کتاب کا 230 اور 231کون سے دو صفحے ہیں؟ کتاب کا صفحہ نمبر یا ریختہ کا صفحہ نمبر بتا دیں۔
میں کرتا ہوں۔ اس کے بعد پھر وہیں سے پروف ریڈینگ شروع کر دوں کیا؟کتاب کا 230 اور 231
میں آپ ہی بتائے ہوئے صفحات کی بات کر رہا ہوں یعنی صفحہ 230-231۔کون سے دو صفحے ہیں؟ کتاب کا صفحہ نمبر یا ریختہ کا صفحہ نمبر بتا دیں۔
جی بالکل ان دو صفحات کے بعد دوبارہ پروف خوانی شروع کر دیں۔میں کرتا ہوں۔ اس کے بعد پھر وہیں سے پروف ریڈینگ شروع کر دوں کیا؟
جی بہتر۔جی بالکل ان دو صفحات کے بعد دوبارہ پروف خوانی شروع کر دیں۔
بھیا مجھے تو یہی دو لگ رہے۔۔۔ اور دوسرے دو صفحات ھو مسنگ ہیں۔۔ ان کی تو نمبرنگ آلریڈی وہاں ہے۔۔ اور وہ ٹائپ ہونے والے ہیں ۔۔
محمد عمر بھائی ۔ ابھی تک میں نے اردو اور فارسی اشعار میں کوئی غلطی نہیں پائی ۔ ابھی تک میرا یہ مشاہدہ ٹائپ اور ریڈنگ دونوں پر محیط ہے ۔ البتہ بے تک کی حرکات کہیں کہیں کنفیوز کرتی ہیں انہیں نظر انداز کر دیا جائے تو کم از کم شعر والا تمام مواد ٹھیک ہے ۔ سو اسے جوں کا توں متن سے عین مطابق رہنے دیا جائے ۔260 - 279 پروف ریڈمکمل ہو گیا ہے۔ 280- 299 بقیہ ہیں۔
چونکہ میں فارسی نہیں جانتا اس لئے فارسی اشعار کے الفاظ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ اعراب تو مکمل ہیں لیکن الفاظ جدا ہیں یا نہیں یہ سوال ابھی بھی باقی ہے۔
بھیا 234 اور 235 آپ ٹائپ نہیں کیجیے یہ مل گئے ہیں
بہت مناسب تجویز ہے۔پروف خواں محفلین کے لیے ہماری تجویز ہے کہ پروف خوانی مکمل ہونے پر اس صفحے کے فونٹ کا رنگ نیلا کردیں۔
اب میں نے کر دیئے ہیں اور ان کی پروف ریڈنگ بھی کر دی ہے۔بھیا 234 اور 235 آپ ٹائپ نہیں کیجیے یہ مل گئے ہیں
یہ چار صفحے میں نے ٹائپ کر دیئے ہیں۔ اور مقدس کو مکالمےمیں پوسٹ کر دیتا ہوں۔
میں نے اپنا تجربہ شریک محفل کیا ہے۔جو احباب تصدیق خوانی (شروع) کر چکے ہیں یا کر رہے ہیں وہ اپنا تجربہ اور طریقہ کار شریک کریں تو اچھا ہو جیسا کہ ٹائپنگ کے طریق ہائے کار میں کیا گیا تھا ۔
اس سے ایک دوسرے کو "ٹپس ملتے ہیں" اور ایسی آگاہی سے سب کو انفرادی فائدہ بھی ہوتا جاتا ہے ۔
شمشاد بھائی محمد خلیل الرحمٰن بھائی سیما علی آپا محمد عمر بھائی الف عین (اعجاز عبید بھائی) مقدس بٹیا صابرہ امین بٹیا وغیرہم