فسانہ عجائب کی پروف خوانی

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
مقدس محب علوی یہ دو صفحوں کی بات نہیں۔ مجھے تو آگے کے صفحات ہی نہیں ملے۔ اچھی خاصی گڑبڑ لگ رہی ہے۔
بھیا مجھے تو یہی دو لگ رہے۔۔۔ اور دوسرے دو صفحات ھو مسنگ ہیں۔۔ ان کی تو نمبرنگ آلریڈی وہاں ہے۔۔ اور وہ ٹائپ ہونے والے ہیں ۔۔

230 231 234 اور 235 کتاب کے صفحات ابھی لکھنے ہیں اور باقی وہاں موجود ہیں پروف ریڈنگ کے لیے
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
260 - 279 پروف ریڈمکمل ہو گیا ہے۔ 280- 299 بقیہ ہیں۔
چونکہ میں فارسی نہیں جانتا اس لئے فارسی اشعار کے الفاظ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ اعراب تو مکمل ہیں لیکن الفاظ جدا ہیں یا نہیں یہ سوال ابھی بھی باقی ہے۔
محمد عمر بھائی ۔ ابھی تک میں نے اردو اور فارسی اشعار میں کوئی غلطی نہیں پائی ۔ ابھی تک میرا یہ مشاہدہ ٹائپ اور ریڈنگ دونوں پر محیط ہے ۔ البتہ بے تک کی حرکات کہیں کہیں کنفیوز کرتی ہیں انہیں نظر انداز کر دیا جائے تو کم از کم شعر والا تمام مواد ٹھیک ہے ۔ سو اسے جوں کا توں متن سے عین مطابق رہنے دیا جائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
مقدس محب علوی
میں نے صفحہ کتاب کے صفحہ ۲۳۰ تا ۲۵۹ پروف ریڈینگ مکمل کر لی ہے۔
کتاب کا صفحہ 230، 231، 234 اور 235 مسسنگ ہے۔ وہ میں نے اتار لیے ہیں۔ میں ٹائپ کر دوں گا۔

پروف ریڈ کیا ہوا متن میں مکالمے میں مقدس کو پوسٹ کر دیتا ہوں۔ وہ گوگل ڈاکس پر چڑھا دے گی۔
 
قرۃالعین اعوان

بھیا 234 اور 235 آپ ٹائپ نہیں کیجیے یہ مل گئے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
مزید یہ کہ پروف خواں اراکین پوری کتاب کی پروف خوانی ہونے کے بعد اپنے تجربات اور مشاہدات ضرور شیئر کریں کہ انہیں کس قسم کی غلطیوں سے پالا پڑا۔

میرے مشاہدے میں جو متون آئے :

ایک ٹائپ کرنے والے نے سطر بائی سطر ٹائپ کیا ہے۔ یعنی جہاں کتاب کی ایک سطر ختم ہوئی، وہیں انہوں نے بھی ختم کر کے نئی سطر سے شروع کیا۔

شعروں کی ٹائیپنگ اکثر نے اسطرح کی ہے کہ ایک شعر کو ایک ہی سطر میں پہلا مصرعہ لکھا، پھر ٹیب دبا کر فاصلہ دیا ہے اور دوسرا مصرعہ لکھا، لیکن جب وہ یہاں پوسٹ ہوا تو ٹیب والا فاصلہ ختم ہو گیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
مقدس محب علوی

@مقدس @محب علوی

میں نے صفحہ کتاب کے صفحہ ۲۳۰ تا ۲۵۹ پروف ریڈینگ مکمل کر لی ہے۔
کتاب کا صفحہ 230، 231، 234 اور 235 مسسنگ ہے۔ وہ میں نے اتار لیے ہیں۔ میں ٹائپ کر دوں گا۔

پروف ریڈ کیا ہوا متن میں مکالمے میں مقدس کو پوسٹ کر دیتا ہوں۔ وہ گوگل ڈاکس پر چڑھا دے گی۔
یہ چار صفحے میں نے ٹائپ کر دیئے ہیں۔ اور مقدس کو مکالمےمیں پوسٹ کر دیتا ہوں۔
چونکہ چاروں صفحے پروف ریڈ بھی کروائے ہیں، اس لیے نیلے رنگ میں پوسٹ کر رہا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جو احباب تصدیق خوانی (شروع) کر چکے ہیں یا کر رہے ہیں وہ اپنا تجربہ اور طریقہ کار شریک کریں تو اچھا ہو جیسا کہ ٹائپنگ کے طریق ہائے کار میں کیا گیا تھا ۔
اس سے ایک دوسرے کو "ٹپس ملتے ہیں" اور ایسی آگاہی سے سب کو انفرادی فائدہ بھی ہوتا جاتا ہے ۔

شمشاد بھائی محمد خلیل الرحمٰن بھائی سیما علی آپا محمد عمر بھائی الف عین (اعجاز عبید بھائی) مقدس بٹیا صابرہ امین بٹیا وغیرہم
میں نے اپنا تجربہ شریک محفل کیا ہے۔

یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top