بھیا 300 سے 325 تک کے صفحات آپ کے۔۔۔
26 صفحے لے لیے۔ ان شاء اللہ بشرط فرصت، آج ہی یہ ختم کر دوں گا۔بھیا 300 سے 325 تک کے صفحات آپ کے۔۔۔
کل ہم نے شروع کیا ہے۔ آج رات تک بتاسکیں گے۔محمد خلیل الرحمٰن آپ بھی پیشرفت شیئر کرتے رہیں تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ کب تک صفحات مکمل ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگر وقت زیادہ لگ رہا ہو تو کچھ صفحات دوبارہ تقسیم ہو سکتے ہیں کیونکہ کچھ ارکان کے پاس صفحات کم ہیں۔
بہترین۔ یہ پیشرفت کا پیغام اس لیے لکھا اور لکھوایا تاکہ سب کو اطلاع ملتی رہے کہ صفحات پر کام ہو رہا ہے۔کل ہم نے شروع کیا ہے۔ آج رات تک بتاسکیں گے۔
نہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ پیغام کا مقصد ہی یہی ہے کہ اگر کسی مصروفیت یا مجبوری کی وجہ سے کام نہ ہو پائے تو ٹیم کے دیگر ممبران وہ کام کر لیں اور یوں ٹیم ورک سے کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔آج ضرور کروں ان شاءاللّہ،دو دن سے بخار اور فلُو تھا۔تو بالکل نہیں کیا کام،شرمندگی ہے۔
ان شاء اللّہ آج ضرور کروں گی۔نہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ پیغام کا مقصد ہی یہی ہے کہ اگر کسی مصروفیت یا مجبوری کی وجہ سے کام نہ ہو پائے تو ٹیم کے دیگر ممبران وہ کام کر لیں اور یوں ٹیم ورک سے کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔
یہ بھی مکمل ہوئے ۔ 141-170
مکمل ہوگئے 121-140نہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ پیغام کا مقصد ہی یہی ہے کہ اگر کسی مصروفیت یا مجبوری کی وجہ سے کام نہ ہو پائے تو ٹیم کے دیگر ممبران وہ کام کر لیں اور یوں ٹیم ورک سے کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔