مجھے کتاب کا آخری ہوم ورک دیا ہی نہیں گیا ۔اب جس جس کے پاس جو صفحات تھے ان کی رپورٹ دے دیں تاکہ نامکمل صفحات کا کھوج لگایا جا سکے۔
یہ 15 صفحے بھی میں لکھ دوں گا۔ یہ میرے ہوئے۔
یعنی میں نہ لکھوں ؟
جی بالکل آپ نہ لکھیں۔ میں نے شروع کر دیئے ہیں۔
انتہائی حیرت انگیز اور قابل رشک!الحمد للہ آج کُل 66 صفحے لکھ کر پوسٹ کیے ہیں۔
ماشااللہ ۔ ۔ اللہ ہمت و حوصلہ قائم و دائم رکھے ۔ ۔ آمینالحمد للہ آج کُل 66 صفحے لکھ کر پوسٹ کیے ہیں۔
اب آپ کے ذمے ریختہ کے صفحات 434 سے 444یعنی میں نہ لکھوں ؟
آپ ریختہ کے صفحات 445 سے 454 لے لیں۔محب بھائ
آداب
آپ ہمیں 10 صفحات مزید عنایت کر دیجیئے ۔ ۔ شکریہ
فکر نہ کریں، کتاب ابھی باقی ہے دوست ۔مجھے کتاب کا آخری ہوم ورک دیا ہی نہیں گیا ۔
محب بھائی "مقدمہ" کا ربط بھی تو دینا تھا۔اب چالیس پچاس صفحات ہیں داستان کے مگر وہ ایک ترتیب سے نہیں۔ دیکھ بھال کر دینے ہوں گے۔ شمشاد اب مقدمے کی ٹائپنگ پر چلے جائیں گے تو باقی لوگوں کے لیے میدان کھل جائے گا۔
شکریہ تو مجھے ادا کرنا ہے آپ سب کا جو اتنی لگن سے صفحات ٹائپ کر رہے ہیں۔
میں دھاگے میں آپ کو باقاعدہ دعوت دیتا ہوں۔محب بھائی "مقدمہ" کا ربط بھی تو دینا تھا۔
سچ محب صاحب جو لطف اسکو لکھنے میں آرہا ہے وہُ الفاظ کے قالب میں نہیں ڈھل سکتے ۔ایک تو دوبارہ پڑھنے کا اپنا مزا اور اس سے زیادہ لکھنے کا،یقین ہی نہیں آرہا جسکو 30 سال پہلے بڑی بے دلی سے پڑھا تھا،ابا جان کے کہنے پر ،اور پڑھنا بھی ضروری کیو نکہ بتانا بھی پڑتا تھا۔لیکن دیکھیں کسکو معلوم تھا کہ ایک دن اسی کو ذوق شوق سے لکھوں اور دوبارہ پڑھوں گی۔اس عنائیت کا شکریہ اور سب سے زیادہ نور وجدان کا جنہوں مجھ پر اعتماد کیاشکریہ تو مجھے ادا کرنا ہے آپ سب کا جو اتنی لگن سے صفحات ٹائپ کر رہے ہیں۔
یہ صفحات گواہ رہے گے کہ کیسے شوق و ذوق سے اردو ادب جے چاہنے والوں نے فسانہ عجائب ٹائپ کی۔